Monday, April 6Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: netanyahu house attack

نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر فلیش بموں سے حملہ
انٹرنیشنل

نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر فلیش بموں سے حملہ

Netanyahu's residence attacked with flash bombs اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے قیصریہ قصبے کی رہائش گاہ پر فلیش بموں سے حملہ کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے حملے میں ملوث ہونے کےالزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے۔اسرائیلی پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گذشتہ شام ہونے والے حملے میں 2 فلیش بم نیتن یاہو کے گھر کے صحن میں گرے تھے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق حملے کے وقت نیتن یاہو اور اہلخانہ گھر پر نہیں تھے۔ Three people have been arrested on the charge of attacking Israeli Prime Minister Netanyahu's residence in Caesarea town with flash bombs. Israeli police arrested 3 suspects for involvement in the attack.The Israeli police say that in the attack last evening, 2 flash bombs fell in the yard of Netanyahu's house. According to Israeli police, Netanyahu an...
حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ
انٹرنیشنل

حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

Hezbollah drone attack on Israeli Prime Minister Netanyahu's residence اسرائیلی حکام کاکہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ حملے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم موجود نہیں تھے۔سعودی ٹی وی چینل کے مطابق حزب اللہ نے لبنان سے ڈرون حملے میں اسرائیلی وزیراعظم کی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی فوج نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 2 مزید ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہےکہ ایران کے ایجنٹوں نے مجھے اہلخانہ سمیت قتل کرنے کی کوشش کر کے بڑی غلطی کی ہے۔اپنے گھر پر راکٹ حملے پر ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایسی کوششیں مجھے ملکی سلامتی کی جنگ جاری رکھنے سے نہیں روک سکتیں، جو بھی اسرائیل اور اس کے شہریوں کو نقصان پہنچائے گا اس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ Israeli off...
Optimized by Optimole