Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: nawaz sharif in kashmir

اپنی بھرپور کوشش کریں کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے:وزیراعظم
اہم خبریں

اپنی بھرپور کوشش کریں کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے:وزیراعظم

Do your best to get maximum relief to the people of Azad Jammu and Kashmir: PM وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر وفاقی وزراء بھی موجود تھے۔وفد نے آزاد جموں و کشمیر کی حالیہ صورتحال پر قابو پانے اور مسائل کے حل کے حوالے سے وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا، وفد نے پاکستان کی معیشت کی بحالی اور ملک میں بیرونی سرمایہ کاری لانے کیلئے اٹھائے جا رہے اقدامات کے حوالے سے بھی تعریف کی۔وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے وفد کو آزاد جموں و کشمیر کی ترقی و خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آپ اپنی بھرپور کوشش کریں کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے، پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہنوں...
Optimized by Optimole