Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: muslim

الیکشن شیڈول جاری
مقامی خبریں

الیکشن شیڈول جاری

The election schedule has been released مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر کے انتخاب کے لیے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا.اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر رانا ثنااللہ خان نے کی، اجلاس میں الیکشن کمیشن کے دیگر اراکین اقبال ظفر جھگڑا، عشرت اشرف، جمال شاہ کاکڑ اور کھیل داس کوہستانی شریک ہوئے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کے لیے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا، شیڈول کے مطابق 27 مئی کو پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن سے کاغذات نامزدگی حاصل کئے جا سکیں گے۔کاغذات نامزدگی 28 مئی کو صبح 10 سے 12 بجے کے درمیان جمع کروائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال دوپہر ایک بجے سے دو بجے کے درمیان ہوگی۔پارٹی کے مرکزی صدر کے انتخاب کے لیے جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی سہ پہر چار بجے ہوگا۔ The election schedule for the election of the PML-N central president was released. The meeting was presided over by Chief Ele...
شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزد
اہم خبریں

شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزد

Shahbaz Sharif nominated as Acting President of Muslim League (N). پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف کو قائم مقام صدر نامزد کیا گیا۔اجلاس میں قائد میاں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، رانا ثناء اللہ، احسن اقبال، اسحاق ڈار سمیت دیگر اراکین شریک تھے۔ A meeting of the central working committee of the Muslim League (N) was held at the party secretariat in Model Town, in which Shahbaz Sharif was nominated as the acting president.Quaid Mian Nawaz Sharif, Prime Minister Shehbaz Sharif, Punjab Chief Minister Maryam Nawaz, Rana Sanaullah, Ahsan Iqbal, Ishaq Dar and other members participated in the meeting....
Optimized by Optimole