Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: motorway police jobs

موٹروے پولیس کی کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات و اسلحہ برآمد
اہم خبریں

موٹروے پولیس کی کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات و اسلحہ برآمد

Motorway police operation, drugs and weapons worth millions of rupees seized موٹروے پولیس سنٹرل زون نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات ، ناجائز اسلحہ اور کار برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔موٹروےپولیس ترجمان کے مطابق پٹرولنگ افسران نے ہڑپہ ٹال پلازہ پر مشکوک کارکو رکنے کا اشارہ کیا، ڈرائیور نے رکنے کی بجائے رفتار بڑھا کر فرار ہونے کی کوشش جس کو ناکام بنا دیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ کار کی تلاشی کے دوران 29 پیکٹ چرس ، سب مشین گن کے 5 میگزین اور 5 پسٹل برآمد ہوئے، موٹروے پولیس نے کار میں سوار دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ The Motorway Police Central Zone seized drugs worth lakhs of rupees, illegal weapons and a car and arrested two suspects.According to a Motorway Police spokesperson, patrolling officers signalled the suspicious car to stop at Harappa Tal Plaza...
Optimized by Optimole