Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: mosque blast

نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 5 افراد شہید
اہم خبریں

نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 5 افراد شہید

Nowshera: Explosion in Darul Uloom Haqqania Akora Khattak, 5 people including Maulana Hamidul Haq martyred نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا ہو گیا جس میں 5 افراد شہید جبکہ 20 زخمی ہوئے ہیں۔آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 5 افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ دھماکے میں 20 افراد زخمی ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکا نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران ہوا، دھماکے میں مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامدالحق بھی شدید زخمی ہوئے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ریسکیو کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دھماکے کے نوشہرہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید ک...
پشاور: پولیس موبائل کے قریب دھماکا
مقامی خبریں

پشاور: پولیس موبائل کے قریب دھماکا

Peshawar: Blast near police mobile پشاور کے ورسک روڈ پر پیر بالا کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔ پشاور میں ہوئے دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایس پی ورسک کے مطابق ریموٹ کنٹرولڈ دھماکے میں 5 کلوبارودی مواد استعمال کیا گیا جس سے پولیس موبائل وین کو نقصان ہوا ہے۔پولیس کے مطابق بارودی مواد سیمنٹ کے بلاک میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے دھماکے کے فوری بعد متاثرہ علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے۔ An explosion has occurred in Peer Bala area on Versik Road of Peshawar. 5 people including 2 police personnel have been injured in the blast in Peshawar. According to SP Varsik, 5 kilo explosives were used in the remote controlled blast which damaged the police mobile van.According to the police, the explosive material was planted in a cement b...
Optimized by Optimole