Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: morning news

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش، ‎آزاد کشمیر کونسل کا ٹرمپ کیلئے اظہار تشکر کا خط
اہم خبریں

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش، ‎آزاد کشمیر کونسل کا ٹرمپ کیلئے اظہار تشکر کا خط

Azad Kashmir Council sends letter of gratitude to Trump for offering mediation to resolve Kashmir issue ‎آزاد جموں و کشمیر کونسل کے ممبران نے امریکی صدر کے کشمیر پر ثالثی کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے شکریہ کا خط لکھ دیا۔‎مسئلہ جموں و کشمیر پر امریکی صدر ڈولڈ ٹرمپ کے حالیہ کے بیان کا ممبران کشمیر کونسل ‎شجاع خورشید راٹھور، یونس میر، عدنان سیاب خالد، سردار عبدالرزاق، خواجہ طارق سعید اور ملک حنیف نے خط لکھ کر خیر مقدم کیا ہے۔کونسل اراکین نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش اہم پیش رفت ہے، ‎مسئلہ کشمیر کا حل عالمی برادری کی ذمے داری ہے، ‎پاک بھارت کشیدگی میں کمی قابل تحسین ہے، ‎ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر کے پرامن حل میں دلچسپی کا اظہار خوش آئند ہے، ‎امریکہ کا کردار جنوبی ایشیا میں امن کا ضامن بن سکتا ہے۔ارکان کشمیر کونسل نے ‎لائن آف کنٹرول پر شہریوں کو ریلیف امریکی سفارتی کوششوں کا نتیجہ قرار دے ...
شاندار مہمان نوازی کے لیے حکومت پاکستان کا بہت شکریہ، جے شنکر
اہم خبریں

شاندار مہمان نوازی کے لیے حکومت پاکستان کا بہت شکریہ، جے شنکر

Many thanks to the Government of Pakistan for the wonderful hospitality, Jaishankar شنگائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کےلیے اسلام آباد آنے والے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اپنے ملک روانہ ہوگئے۔بھارت کیلئے واپسی پر اپنے بیان میں جے شنکر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد سے روانہ ہو رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ Indian Foreign Minister Jaishankar, who came to Islamabad to attend the Shanghai Cooperation Organization summit, left for his country.In his statement on his return to India, Jaishankar said that he was leaving from Islamabad.He said that I thank the government of Pakistan for the wonderful...
Optimized by Optimole