پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
Another case of monkeypox has come to light in Pakistan
پاکستان میں منکی پوکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، خلیجی ملک سے اسلام آباد آنے والے 32 سالہ شخص میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی۔وفاقی حکام کے مطابق منکی پوک سے متاثرہ شخص کل اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ یہ اس سال منکی پاکس کا پاکستان میں آٹھواں کیس ہے۔پمز انفیکشس ڈزیزز ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر نسیم اختر نے کہا کہ منکی پاکس سے متاثرہ مریض اس وقت پمز اسپتال میں زیر علاج ہے، متاثرہ شخص کا تعلق اپر دیر کے پی سے ہے۔پروفیسر ڈاکٹر نسیم اختر نے کہا کہ منکی پاکس سے متاثرہ شخص کی حالت تسلی بخش ہے۔
Another case of monkeypox has come to light in Pakistan, a 32-year-old man who came to Islamabad from the Gulf country was confirmed to have m-pox.According to the federal authorities, the person affected by monkeypox arrived at Islamabad Ai...

