Monday, April 6Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: mohsin naqvi as punjab caretaker cm

میانوالی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش:محسن نقوی
اہم خبریں

میانوالی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش:محسن نقوی

Kudos to the police for foiling the terrorist attack on the Mianwali checkpost: Mohsin Naqvi محسن نقوی نے میانوالی میں چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دی۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تھانہ عیسیٰ خیل کی چیک پوسٹ پر تعینات پولیس کے جوانوں نے جرات کے ساتھ 14 خارجی دہشتگردوں کو مار بھگایا، رات کی تاریکی میں چھپ کر حملہ کرنے والے خارجی دہشت گردوں کو پولیس نے دندان شکن جواب دیا۔ Mohsin Naqvi congratulated the police for thwarting the attack of Fitnah-ul-Khawarij terrorists on the check post in Mianwali.Interior Minister Mohsin Naqvi said that the policemen deployed at the check post of Isa Khel police station bravely killed 14 foreign terrorists. The police gave a toothless response to the foreign terrorists who attacked secretly in the d...
محسن نقوی سے ڈچ سفیر کی ملاقات
اہم خبریں

محسن نقوی سے ڈچ سفیر کی ملاقات

Dutch Ambassador meeting with Mohsin Naqvi وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلرز ایک بہت بڑا مافیا ہے، جس سے کوئی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی وریس نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیرِ داخلہ نے نیدرلینڈز کی نئی حکومت اور ہم منصب کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ نیدرلینڈز کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ محسن نقوی نے انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے باہمی تعاون کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انسانی اسمگلرز ایک بہت بڑا مافیا ہے، ان سے کوئی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا، اس سے نمٹ نے کے لیے دو طرفہ تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کئی دہائیوں سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کی ہے۔ ملاقات میں افغان مہاجرین کی دیک...
ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت: محسن نقوی
کھیل

ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت: محسن نقوی

Major surgery needed in team: Mohsin Naqvi میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ آج کی شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی، پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پرفارمنس پر ہے۔ ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے، قوم جلد بڑی سرجری ہوتے ہوئے دیکھے گی۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہم نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم تیار کرنی ہے اور وقت آگیا ہے کہ باہر بیٹھے نئے ٹیلنٹ کو بھی موقع دیا جائے۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دنیا کی ایک بہترین ٹیم بنانا ہے، اچھی طرح معلوم ہے کہ ٹیم میں کیا چل رہا تھا اور ہارنے کی وجوہات کیا ہیں، قوم کرکٹ ٹیم سے ایسی مایوس کن کارکردگی کی توقع نہیں رکھتی تھی۔ Speaking to reporters after the match, Chairman Pakistan Cricket Board Mohsin Naqvi said that today's defeat was disappointing in ev...
چینی شہریوں پر حملے میں افغان سر زمین استعمال ہوئی: محسن نقوی
اہم خبریں

چینی شہریوں پر حملے میں افغان سر زمین استعمال ہوئی: محسن نقوی

Afghan soil was used in the attack on Chinese citizens: Mohsin Naqvi وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت اہمیت کے حامل ہیں، چین نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا، چینی شہریوں پر پلان کرکے حملہ کیا گیا، پاکستان نے افغان عبوری حکومت کے ساتھ دہشت گردی کا معاملہ اٹھایا ہے۔محسن نقوی نے مزید کہا کہ ابھی تک افغان عبوری حکومت سے اچھے نتائج نہیں آرہے، ہم نے سرحد کی سکیورٹی کو بھی بڑھایا ہے، ہمیں پتہ ہے کون سی طاقتیں چین اور پاکستان کے تعلقات خراب کرنا چاہتی ہیں، دہشت گرد افغان عبوری حکومت کی کمزوری کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ سرحدی علاقوں میں ٹی ٹی پی جیسے دہشت گردوں کو سپورٹ فراہم کی جارہی ہے، اس حوالے سے ہمارے پاس بہت سے شواہد موجود ہیں، بشام حملے میں پانچ چینی قتل اور ایک پاکستانی شہری شہید ہوا تھا۔محسن نقوی نے کہا کہ چینی شہریوں...
محسن نقوی کی چیئرمین آئرش کرکٹ سے ملاقات
کھیل

محسن نقوی کی چیئرمین آئرش کرکٹ سے ملاقات

Mohsin Naqvi's meeting with Chairman Irish Cricket چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ کے درمیان ملاقات ڈبلن میں ہوئی، چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ نے محسن نقوی کا بھرپور خیر مقدم کیا اور آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا، اس موقع پر چیئرمین پی سی بی آئرش ٹیم کی شرٹ اور سونیئر بھی پیش کیا گیا۔ملاقات کے دوران ویمنز کرکٹ ٹیموں کی سیریز پر بات چیت کی گئی اور دونوں بورڈز نے ویمنز ٹیموں کے درمیان بھی سیریز کرانے پر اتفاق رائے کیا۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ برائن میک نیس کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پاکستان میں انعقاد خوش آئند ہے، پاکستان نے ہمیشہ انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لئے بہترین سکیورٹی فراہم کی ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دورہ آئرلینڈ کیلئے بہترین انتظامات پر چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ کا شکریہ ادا کیا۔ Chairman PCB Mohsin Naqvi and ...
محسن نقوی کا ایف سی ہیڈ کوارٹر نارتھ بلوچستان کادورہ، یادگار شہدا پرحاضری
اہم خبریں

محسن نقوی کا ایف سی ہیڈ کوارٹر نارتھ بلوچستان کادورہ، یادگار شہدا پرحاضری

Mohsin Naqvi's visit to FC Headquarters North Balochistan, Payed tribute at Yadgar-e-Shauhada وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہیڈ کوارٹرز فرنٹیئر کور نارتھ بلوچستان کا دورہ کیا۔فرنٹیئر کور نارتھ کے آئی جی میجر جنرل امیر اجمل چودھری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا، فرنٹیئر کور نارتھ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، وفاقی وزیرداخلہ نے یادگار شہداء پر حاضری دی ، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔محسن نقوی نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا،اس موقع پر وفاقی وزیر نے میوزیم کا دورہ کیا، تاریخی نوادرات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور فرنٹیئر کور نارتھ کے جدید آلات کا بھی معائنہ کیا۔بعدازاں وفاقی وزیرداخلہ کی زیر صدارت فرنٹیئر کور نارتھ کے ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں محسن نقوی نے بلوچستان میں قیام امن کیلئے فرنٹیئر کور نارتھ...
Optimized by Optimole