Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: mohammad rizwan odi new captain pakistan

رضوان کپتان ، سلمان علی آغا وائٹ بال کے نائب کپتان مقرر: محسن نقوی
کھیل

رضوان کپتان ، سلمان علی آغا وائٹ بال کے نائب کپتان مقرر: محسن نقوی

Rizwan Captain, Salman Ali Agha Whiteball Vice Captain Appointed: Mohsin Naqvi چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہےکہ رضوان کوکپتان، سلمان علی آغا کو وائٹ بال کا نائب کپتان بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔لاہور پی سی بی میں سلیکٹرعاقب جاوید اور محمد رضوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سب کی رائے کے بعد رضوان سے تفصیلی بات چیت ہوئی، ینگ ٹیلنٹ کو موقع دینا ہوگا۔بابر اعظم کی کپتانی کے حوالے سےسوال پر انہوں نے کہا کہ بابر اعظم پاکستان کا اثاثہ ہیں، بابراعظم کے استعفیٰ کے بعد نئے کپتان کیلئے سب سے مشاورت کی گئی، بابر اعظم نے دباؤ نہیں اپنی مرضی سے استعفیٰ دیا۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کسی کی پرانی باتوں پرتنقید نہیں کرنا چاہتا، ٹیسٹ سیریز کی جیت میں پوری سلیکشن ٹیم کی محنت اور سلیکشن کمیٹی کا بڑا ہاتھ ہے۔چیئرمین پی سی بی نے سلیکٹر عاقب جاوید کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ...
Optimized by Optimole