ہر مذہب امن اور محبت کا پیغام دیتا ہے، بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں: مشعال ملک
Every religion preaches peace and love, minorities not safe in India: Mashaal Malik
حریت رہنما مشعال ملک نے کہا کہ ہر مذہب امن اور محبت کا پیغام دیتا ہے، بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں۔حریت رہنما مشعال ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کا حال دیکھ لیں، پاکستان میں مسیحی برادری تمام شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہی ہے، قائداعظم نے پاکستان بنانے کیلئے جدوجہد کی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ہمیں بے پناہ قربانیوں کے بعد حاصل ہوا، پاکستانیوں سے سوال ہے کیا ہم نے واقعی قدر کی ہے پاکستان کی؟
Hurriyat leader Mashaal Malik said that every religion gives the message of peace and love, minorities are not safe in India.Hurriyat leader Mashaal Malik while addressing the event said that look at the situation of minorities in India, the Christian community in Pakistan is renderi...

