Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: military

غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع
انٹرنیشنل

غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع

Implementation of the Gaza cease-fire agreement has begun غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔معاہدے پر عمل درآمد پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے شروع ہوا۔اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ یرغمالیوں کے بدلے جنگ بندی کا معاہدہ ہوا ہے، طے پایا تھا کہ حماس رہائی پانے والے یرغمالیوں کی فہرست فراہم کرے گی۔انہوں نے کہا تھا کہ جب تک یرغمالیوں کی لسٹ نہیں ملتی تب تک معاہدے پر آگے نہیں بڑھ سکتے، اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا، حماس نے معاہدے پر عمل نہیں کیا تو اسرائیل دوبارہ جنگ کا حق رکھتا ہے۔لٹے پٹے فلسطینی بچے کچھے سامان کے ساتھ تباہ حال گھروں کو واپسی کے منتظر ہیں، جنگ بندی شروع ہونے سے پہلے اسرائیلی حملوں میں 33 بچوں سمیت مزید 122 فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔اسرائیل نے وحشیانہ بمباری سے غزہ کی بستیاں ملیا میٹ کردیں، گھر، اسکول،کالج اور...
فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
انٹرنیشنل

فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

Military helicopter crash مصر کی فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے باعث 2 پائلٹ جاں بحق ہوگئے۔قاہرہ سے مصری فوج کے بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران شلوفہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کےلیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ An Egyptian army helicopter crashed, killing 2 pilots.According to the statement of the Egyptian army from Cairo, the helicopter crashed in the Shaloufa area during a training flight. The statement further said that an investigation committee has been formed to find out the causes of the accident....
دو فوجی طیارے دوران پرواز ٹکرا گئے
انٹرنیشنل

دو فوجی طیارے دوران پرواز ٹکرا گئے

Two military aircraft collided during flight دو فرانسیسی رافیل طیارے دوران پرواز فضا میں ٹکرا گئے۔ گزشتہ روز دو جدید ترین فوجی طیارے غیر معمولی حادثے کا شکار ہوگئے، جس میں عملے کے 2 افراد لاپتا ہوگئے۔حادثہ شمال مشرقی فرانس میں پیش آیا۔ ایک طیارے میں پائلیٹ جبکہ دوسرے طیارے میں ایک انسٹرکٹر اور ایک طالب علم پائلٹ تھا، ایک پائلیٹ محفوظ ہے جبکہ باقی افراد حادثے کے بعد سے لاپتا ہیں۔ انہوں نے لاپتا افراد کی تلاش شروع کر دی ہے۔ دونوں سپرسونک طیارے سینٹ ڈیزیئر ایئر بیس سے تھے۔ Two French Rafale aircraft collided mid-air. Yesterday, two of the latest military aircraft met with an unusual accident, in which 2 crew members were missing.The accident took place in northeastern France. The pilot in one plane while the other plane had an instructor and a student pilot, one pilot is safe while the...
امریکا کی اسرائیل کو لڑاکا طیاروں اور فوجی سامان فروخت کی منظوری
انٹرنیشنل

امریکا کی اسرائیل کو لڑاکا طیاروں اور فوجی سامان فروخت کی منظوری

US approves sale of fighter jets and military equipment to Israel امریکا نے اسرائیل کو 20 ارب ڈالرز کے لڑاکا طیاروں اور دیگر فوجی ساز و سامان فروخت کی منظوری دے دی۔ امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے تقریباً 19 ارب ڈالرز مالیت کے ایف 15 جیٹ طیارے، 774 ملین ڈالرز مالیت کے ٹینک کارتوس، 60 ملین ڈالرز سے زائد مالیت کے دھماکا خیز مارٹر کارتوس اور 583 ملین ڈالرز مالیت کی فوجی گاڑیوں کی فروخت کی منظوری دی ہے۔امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ایف 15 طیاروں کی فراہمی 2029ء میں شروع ہو جائے گی، اسرائیل کے موجودہ بیڑے کو اَپ گریڈ کر کے اس میں ریڈار اور محفوظ مواصلاتی آلات شامل کیے جائیں گے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ایف 15 طیاروں پر اپنے نوٹس میں کہا ہے کہ یہ امریکی قومی مفادات کے لیے ضروری ہے کہ وہ اسرائیل کی مضبوط اور دفاعی صلاحیت کو تیار کرنے اور اسے برقرار رکھنے میں مدد کرے۔ The ...
Optimized by Optimole