Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: merry christmas

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے
اہم خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے

The Christian community around the world, including Pakistan, is celebrating Christmas today پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کے رنگ، گھروں کے باہر کرسمس ٹری کی رنگینیاں، چرچز کی بھی تزئین و آرائش کی گئی۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے، کراچی کے سینٹ پیٹرک چرچ میں کرسمس کی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسیحی برادری نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔حیدرآباد میں رات گئے سینٹ فرانس چرچ میں کرسمس کے حوالے سے دعائیہ تقریب ہوئی اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، تقریب میں مسیحی خواتین ، بچوں اور نوجوانوں نے شرکت کر کے ملک وقوم کی خوشحالی اور سلامتی کیلئے دعائیں مانگی۔فیصل آباد میں مسیحی خواتین نے کرسمس کیلئے خریداری کیں جبکہ گوجرانوالا کے کرسمس بازار میں مسیحی برادری کیلئے 20 فیصد تک ڈسکاؤنٹ تھا۔ادھر کوئٹہ میں بیکریوں اور کیک شاپس میں کرسمس کے حوالے سے ڈیزائن کردہ کیک...
کرسمَس اور نئے سال کی تقریبات کیلئے شراب مہیا کرنے والے 8 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

کرسمَس اور نئے سال کی تقریبات کیلئے شراب مہیا کرنے والے 8 ملزمان گرفتار

8 suspects arrested for providing alcohol for Christmas and New Year celebrations وکی فردوس مارکیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرسمَس اور نئے سال کی تقریبات کیلئے شراب مہیا کرنے والے 8 ملزمان گرفتار کر لئے۔کارروائی کے دوران ملزمان سے ساڑے 6 سو لیٹر سے زائد شراب برآمد کر لی گئی۔ملزمان میں ساغر، سفیر عرف ناجی، عثمان عرف کالی، عمانوایل مسیح، پرویز، عاصم، روکسن مسیح اور ساحل شامل ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان آن لائن آرڈر لیتے تھے اور رات گئے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتے۔ملزمان نے کرسمس اور نیو ائیر نائٹ سے 2 دن قبل مطلوبہ لوکیشن پر شراب سپلائی کرنا تھی۔ Vicky Firdous Market police arrested 8 accused who were providing liquor for Christmas and New Year celebrations.During the operation, more than 650 liters of alcohol were recovered from the accused. The accused include Sagar, Sefir al...
Optimized by Optimole