Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: men’s t20 world cup

بھارت نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر دوسری بار ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا
کھیل

بھارت نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر دوسری بار ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا

India beat South Africa to win the T20 World Cup for the second time بھارت نے جنوبی افریقہ کو 7 رنز سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، ویرات کوہلی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔بارباڈوس میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 177 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بناسکی۔ India defeated South Africa by 7 runs to win the T20 World Cup title for the second time, Virat Kohli was named the man of the match.In the T20 World Cup final played in Barbados, in pursuit of 177 runs given by India, the South African team scored 169 runs for the loss of 8 wickets....
ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ناقابل شکست ٹیموں کے درمیان فائنل
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ناقابل شکست ٹیموں کے درمیان فائنل

A final between unbeaten teams for the first time in the history of the T20 World Cup آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی 2ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مد مقابل ہوں گی۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیمیں ایونٹ میں کوئی میچ نہیں ہاری ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں کامیاب ہونے کے بعد ناقابل شکست رہتے ہوئے دوسری ناقابل شکست ٹیم کو ہرا کر ٹورنامنٹ جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن جائے گی۔ For the first time in the history of ICCT 20 World Cup, 2 unbeaten teams of the event will compete in the final.The teams of South Africa and India who have qualified for the T20 World Cup 2024 final have not lost any match in the event. After making it to the T20 World Cup 2024 final, they will become the first team in the world ...
ٹی20 ورلڈ کپ میں شاہینوں کا آج پہلا امتحان
کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ میں شاہینوں کا آج پہلا امتحان

Shaheen's first test in the T20 World Cup today ٹی20 ورلڈ کپ میں شاہینوں کا آج پہلا امتحان ہے، قومی ٹیم امریکا سے ٹکرائے گی۔پاکستان اور امریکا کی ٹیموں کے درمیان جوڑ آج ڈیلس کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 8 بجے پڑے گا۔ Today is the Shaheens' first test in the T20 World Cup, the national team will face the USA. The match between Pakistan and USA teams will be played today at Dales Cricket Ground at 8:30 PM Pakistani time.
 ٹی20 ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان
کھیل

 ٹی20 ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان

T20 World Cup prize money announced آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا ہے، فاتح ٹیم کو تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم ملے گی۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ 12 لاکھ 50 ہزار ڈالرز مختص کی گئی ہے، فاتح ٹیم کو 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی انعامی رقم ملے گی جبکہ رنرز اپ ٹیم 12 لاکھ 80 ہزار ڈالرز کی حق دار ہوگی۔اسی طرح سیمی فائنلز ہارنے والی ٹیموں کو 7 لاکھ 87 ہزار 5 سو ڈالرز ملیں گے جبکہ سپر 8 مرحلے سے اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی نہ کرنے والی 4 ٹیموں کو 3 لاکھ 82 ہزار 5 سو ڈالرز ملیں گے۔ آئی سی سی کے مطابق 9 سے 12 پوزیشن کی ٹیموں کو 2 لاکھ 47 ہزار 5 سو ڈالرز ملیں گے جبکہ 13 سے 20 تک کی پوزیشن کی ٹیموں کو 2 لاکھ 25 ہزار ڈالرز ملیں گے، میچ جیتنے والی ہر ٹیم کو 31 ہزار ایک سو 54 ڈالرز اضافی ملیں گے۔ The prize money of ICCT Twe...
Optimized by Optimole