Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: meeting

ہمارا بیانیہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلاکر خوشحال بنانا ہے: نواز شریف
اہم خبریں

ہمارا بیانیہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلاکر خوشحال بنانا ہے: نواز شریف

Our narrative is to make the people prosperous by relieving them of inflation: Nawaz Sharif صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ ہمارا بیانیہ ملک کی ترقی اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلاکر خوشحال بنانا ہے۔صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی، پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید، رانا ثناء اللہ، پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب اور راشد نصر اللہ بھی اجلاس میں موجود تھے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بدقسمتی ہے ماضی میں ترقی کرتا ملک پٹڑی سے اتار دیا گیا، سیاست میں گند ڈال کر اسے تباہ کیا گیا ، بد تہذیبی، بدتمیزی، بغض اور انتقام کوسیاست بنادیا گیا، معیشت اور اقدار تباہ کیں ، جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر گھونپا گیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کے منہ سے واپس آیا ہے، وزیراعظم شہب...
اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس
اہم خبریں

اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس

Important meeting of Apex Committee اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت اور متعلقہ وفاقی وزراء، وزیراعظم آزاد کشمیر، تمام وزرائے اعلیٰ اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہیں۔وزیراعظم کی زیر صدارت جاری اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے، انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کی صورتحال پر بھی غور کیا جارہا ہے۔صوبوں اور وفاق کے درمیان کوآرڈی نیشن بہتر بنانے اور انٹیلی جنس معلومات کی مؤثر شیئرنگ بھی زیر غور ہے، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات کی وجوہات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، شرکا کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے نتائج سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔اجلاس میں داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے اہم فیصلوں کی بھی منظوری دی جائے گی۔ Senior military and civil leadership and relevant federal ministers, Prime Ministe...
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،10 نکاتی ایجنڈا زیر غور
اہم خبریں

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،10 نکاتی ایجنڈا زیر غور

Federal Cabinet meeting chaired by Prime Minister, 10-point agenda under consideration وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ اجلاس میں فلسطین میں اسرائیلی مظالم، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت اور اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد سمیت اہم امور پر بھی غور کیا جائے گا۔ایجنڈے کے مطابق چین اور پاکستان کے مابین تجارت بڑھانے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پیش کی جائے گی، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج چارٹر کے دوبارہ نفاذ کی منظوری دی جائےگی، مجوزہ کنگ حماد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل پیش ہوگا۔ایجنڈے میں لاپتہ افراد سے متعلق وزراء کمیٹی کی رپورٹ، نجکاری بورڈ کے ممبران کی تعداد میں اضافے کی سمری شامل ہے، بین المذاہب ہم آہنگی پالیسی بھی کابینہ میں پیش ہوگی۔ اجلاس میں سال 22-2021 اور س...
Optimized by Optimole