Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: masjid e nabwi

مسجد نبوی ﷺ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش
انٹرنیشنل

مسجد نبوی ﷺ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش

First House Exhibition at Gate No. 100 of Masjid Nabawi (PBUH) مسجدِ نبویﷺ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس نمائش میں مسلمانوں کو مسجدِ نبوی ﷺ اور خانہ کعبہ کی تاریخ سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔نمائش میں مسجدِ نبوی ﷺ کے اندر تعمیر سے متعلق بھی معلومات فراہم کی گئیں۔اس نمائش میں خانہ کعبہ کی تعمیر اور اس کی خصوصیات کو بھی متعارف کرایا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان کے وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف نے مکہ مکرمہ میں سعودی وزیرِ حج و عمرہ سے ملاقات کی جس میں آئندہ حجاج کے لیے انتظامات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔اس ملاقات میں پاکستانی سفیر احمد فاروق اور قونصل جنرل جدہ بھی موجود تھے۔ The First House Exhibition was organized at Gate No. 100 of the Prophet's Mosque (PBUH).In this exhibition, Muslims were provided with awareness about the history of the Prophet's Mo...
پاکستان کا مسلم دنیا میں اہم مقام ہے: امام مسجد نبوی ﷺ کی آرمی چیف سےملاقات میں گفتگو
اہم خبریں

پاکستان کا مسلم دنیا میں اہم مقام ہے: امام مسجد نبوی ﷺ کی آرمی چیف سےملاقات میں گفتگو

Pakistan has an important position in the Muslim world: Imam Masjid Nabawi ﷺ's conversation with the Army Chief پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے امام مسجد نبوی ﷺ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈاکٹر صالح بن محمد البدیر جی ایچ کیو پہنچے جہاں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معزز مہمان خوش کوآمدید کہا۔ آرمی چیف نے امام مسجد نبوی ﷺ کے دورہ پاکستان کو پاکستانی عوام کے لیے اعزاز قرار دیا جبکہ امام ڈاکٹر صالح البدیر کا کہنا تھا پاکستان کا مسلم دنیا میں اہم مقام ہے، پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ Chief of Pakistan Army, General Syed Asim Muneer, was met by Imam of the Prophet's Mosque, Dr. Salah bin Muhammad Al-Budaer, in which matters of mutual interest were discussed. ...
Optimized by Optimole