Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: major operation

اے این ایف کی کارروائیاں، 69 کلو منشیات سے زائد برآمد، 6 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں، 69 کلو منشیات سے زائد برآمد، 6 ملزمان گرفتار

ANF ​​operations, more than 69 kg of drugs recovered, 6 suspects arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں کے دوران 69 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اے این ایف ترجمان کی جانب سے بتایا گیا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے 7 کارروائیوں میں 69.640 کلو گرام منشیات برآمد کی اور 6 ملزمان کو گرفتار کیا، کارروائیاں پشاور،اسلام آباد،اٹک،کچلاک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں کی گئیں۔ترجمان کے مطابق کارروائیوں میں 58 کلو ہیروئن، 10 کلو 640 گرام چرس،ایک کلو آئس برآمد کی گئی۔حکام کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has recovered more than 69 kg of drugs and arrested 6 suspects during various...
پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی: بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد
اہم خبریں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی: بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد

Pakistan Coast Guard operation: Large quantity of foreign liquor seized پاکستان کوسٹ گارڈز نے گڈانی اور ایم نائن موٹر وے کے قریب کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد کر لی۔پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کے مطابق سمندر کے راستے اسمگل کی جانے والی غیر ملکی شراب کی 1973 بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایم نائن موٹر وے پر کوچ کے ذریعے اسمگل کی جانے والی شراب کی 102 بوتلیں برآمد کی گئی ہیں۔ Pakistan Coast Guards have recovered a large quantity of foreign liquor during operations near Gadani and M-9 Motorway.According to a spokesperson for the Pakistan Coast Guards, 1,973 bottles of foreign liquor smuggled by sea have been recovered.A spokesperson for the Pakistan Coast Guards says that 102 bottles of liquor smuggled by coach on the M-9 Mot...
اے این ایف کی کارروائیاں: 227 کلو منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں: 227 کلو منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

ANF ​​operations: 227 kg of drugs seized, 7 suspects arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پاکستان نے مختلف شہروں میں 7 کارروائیوں کے دوران 227 کلو منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے 76 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے، اسلام آباد میں کار سے 28.8 کلو افیون، 98.4 کلو چرس برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔راوی ٹول پلازہ لاہور سے 38.4 کلو چرس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا , اسی طرح کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ لاہور سے 33.6 کلو چرس برآمد اور ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ سندھ میں جامشورو کے قریب ملزم کے قبضے سے 12 کلو چرس، بلوچستان میں تربت سے 10 کلو آئس جبکہ کے پی میں پشاور میں ملزم کے قبضے سے 6 کلو افیون برآمد کی گئی ہے۔ Anti-Narcotics Force (ANF) Pakistan has seized 227 kg of drugs and arrested 7 su...
اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار

ANF ​​operations, large quantity of drugs recovered, 3 suspects arrested ینٹی نارکوٹیکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 3 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں کراچی، راولپنڈی، قلعہ سیف اللہ اور گجرات میں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 67 کلو 500 گرام ہیروئن، 9.080 کلو گرام آئس برآمد کی گئی جبکہ 45 نشہ آور گولیاں، 25 ایل ایس ڈی سٹیکرز اور 23 گرام مشکوک مواد برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے، ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) arrested 3 suspects after recovering a huge amount of drugs in various operations.According to the ANF spokesperson, operations were carried o...
اے این ایف کی کارروائیاں ، 86 کلو سے زائد منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں ، 86 کلو سے زائد منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

ANF ​​operations, more than 86 kg of drugs recovered, 7 accused arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 13 کارروائیوں میں86.92 کلو سے زائدمنشیات برآمد کرلی جبکہ 7 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ، حب، راولپنڈی، سیالکوٹ، ملتان، گوجرانوالہ میں کی گئیں ، کارروائی کے دوران 66 کلو چرس،18 کلو540گرام آئس برآمدکرلی گئی ۔ترجمان اےاین ایف کا کہنا ہے کہ کارروائی میں ایک کلو182گرام ویڈ،1 کلو ہیروئن،44 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کیے گئے ہیں ، گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کےطلباء کوبھی منشیات فروخت کرنےکااعتراف کیا ہے ۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے ۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) recovered more than 86.92 kg of narcotics in 13 operations while 7 accused were arrested.According to the spokesman,...
Optimized by Optimole