لکی مروت: شیدت پسندوں کا حملہ، امن کمیٹی کا جوان جاں بحق
Lakki Marwat: Terrorists attack, peace committee member killed
لکی مروت کے گاؤں بیگو خیل پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا، جوابی کارروائی میں امن کمیٹی کا ایک جوان جاں بحق ہو گیا۔تھانہ صدر کی حدود میں گاؤں بیگو خیل پر حملہ میں شدت پسندوں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، امن کمیٹی کی جانب سے بھرپور مزاحمت کی گئی، دو گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا۔امن کمیٹی نے شدت پسندوں کے خلاف بروقت کارروائی شروع کر دی جس پر دہشت گرد فرار ہو گئے، فائرنگ کے تبادلہ میں امن کمیٹی کا ایک جوان جاں بحق ہو گیا۔
Militants attacked Bego Khel village in Lakki Marwat, a peace committee member was killed in the retaliatory action.The militants used heavy weapons in the attack on Bego Khel village within the limits of Saddar police station. The peace committee put up strong resistance, and the exchange of fire c...



