Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: lucky marwat city

لکی مروت: جرگے کے دوران فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت 2 افراد جاں بحق
اہم خبریں

لکی مروت: جرگے کے دوران فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت 2 افراد جاں بحق

Lucky Marwat: 2 people including a sub-inspector were killed in firing during the Jirga ضلع لکی مروت میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں گنڈی چوک پر شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے فریقین کے درمیان ہونے والے جرگے کے دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔جاں بحق افراد میں سب انسپکٹر رضوان اللہ وزیر تحصیل دوسلی اور خطاب اللہ شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں اقبال،عرفان اللہ اور محمد انور شامل ہیں۔اقبال وزیر کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نورنگ میں ابتدائی طبی امداد کے بعد بنوں ریفر کردیا ہے، زخمی اقبال وزیر جاں بحق ہونےوالے خطاب اللہ کے بھائی ہیں۔ Two people were killed and three injured in firing during a jirga in Lakki Marwat district.Two people were killed and three others were injured during the jirga between the...
لکی مروت: دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید
اہم خبریں

لکی مروت: دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

Lucky Marwat: Firing by terrorists, 2 policemen martyred لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ میں تھانہ غزنی خیل کی حدود جابوخیل کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار حکمت اللہ اور خان بہادر شہید ہوگئے، دونوں اہلکار ڈاک ڈیوٹی پر مامور تھے.وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت کے قریب پولیس اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی، فائرنگ سے جام شہادت نوش کرنیوالے 2 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا اور شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت بھی کیا۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ شہید پولیس اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، دکھ کی گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کیساتھ کھڑے ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ ...
Optimized by Optimole