Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: live cricket match today

پاکستان ساڑھے 3 سال بعد اپنی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے
کھیل

پاکستان ساڑھے 3 سال بعد اپنی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے

After 3 and a half years, Pakistan has managed to win the Test series on its own soil آج راولپنڈی ٹیسٹ میچ کا فیصلہ تیسرے دن کے پہلے سیشن میں ہو گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹ سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔اس سے قبل پاکستان نے آخری ہوم ٹیسٹ سیریز جنوری 2021ء میں جنوبی افریقا کے خلاف جیتی تھی۔پاکستان کو 2022ء میں آسٹریلیا اور انگلینڈ جبکہ 2024ء میں بنگلا دیش سے ہوم سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔یہ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف اپنی سر زمین پر چوتھی ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ہے۔اس سے قبل 2005ء میں پاکستان نے انگلینڈ کو اپنی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی۔واضح رہے کہ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے پہلی مرتبہ انگلینڈ کو شکست دی ہے۔اسی اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے 2022ء میں پاکستان کو شکست دی تھی Today, Rawalpindi Test match was decided in the first session of ...
ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنزبنالیے، 64 رنز کا خسارہ باقی
کھیل

ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنزبنالیے، 64 رنز کا خسارہ باقی

On the third day of the Multan Test, England scored 492 for 3, a loss of 64 runs. ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنزبنالیے ہیں اور 64 رنز کا خسارہ باقی ہے۔ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے آج تیسرے روز اپنی پہلی نامکمل اننگز 96 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو زیک کرالی 64 اور جو روٹ 32 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے۔لیکن 113 کے مجموعے پر زیک کرالی نے شاہین آفریدی کو عامر جمال کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرا دیا، انہوں نے 13 چوکوں کی مدد سے 78 رنز اسکور کیے۔ بین ڈکٹ 84 رنز بنا کر عامر جمال کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے جن کے بعد جوروٹ اور ہیری بروک کی شراکت کی بدولت انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے ہیں اور 64 رنز کا خسارہ باقی ہے۔جوروٹ 176 اور ہیری بروک 141 رنزبناکر کریزپرموجود ہیں۔ شاہین آفریدی ، عامر ...
ملتان ٹیسٹ: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے
کھیل

ملتان ٹیسٹ: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے

Multan Test: Pakistan scored 328 runs for the loss of 4 wickets انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنالیے۔ملتان میں ہونیوالے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے اننگز کا آغاز کیا لیکن صائم ایوب 8 کے مجموعی سکور پر صرف 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔صائم ایوب کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد عبد اللہ شفیق اور شان مسعود نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کا سکور آگے بڑھایا، شان مسعود نے 2 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی۔کپتان شان مسعود نے اپنی 11ویں سنچری کے لیے 10 چوکے اور 2 چھکے لگائے، شان مسعود نے 28 اننگز پہلے انگلینڈ کے خلاف 2020 میں سنچری بنائی تھی۔عبد اللہ شفیق نے بھی چھکے کے ساتھ اپنی سنچری مکمل کی ...
قتل کیس کے ملزم بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
اہم خبریں

قتل کیس کے ملزم بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے ہیں۔

Bangladeshi cricketer Shakib-ul-Hasan, the accused in the murder case, is stuck in trouble. بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے۔تفصیلات کےمطابق بنگلا دیش حکومت اور کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن پر سکیورٹی طلب کرنے سے پہلے سیاسی مؤقف کی وضاحت دینے پر زور دیا ہے،ایڈوائزر یوتھ اینڈ سپورٹس آصف محمد کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر کو اپنے سیاسی مؤقف کی وضاحت دینے کی ضرورت ہے، اس کے بعد انہیں سکیورٹی طلب کرنے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔ Former Bangladesh cricket team captain Shakib-ul-Hasan is stuck in trouble.According to the details, the Bangladesh government and the cricket board have urged Shakib-ul-Hasan to clarify his political position before asking for security. Advisor Youth and Sports Asif Muhammad says that the all-rounder needs to clarify his political position. After t...
شکیب الحسن کا ٹیسٹ اور ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

شکیب الحسن کا ٹیسٹ اور ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Shakib-ul-Hasan announces retirement from Test and T20 Internationals بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کانپور میں پریس کانفرنس میں شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش میں الوداعی ٹیسٹ میچ کھیلنے کی اجازت نہیں دیتا تو بھارت کیخلاف ٹیسٹ میرے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ میں نے میرپور میں اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے کیا ہے، اس حوالے سے بورڈ نے مجھ سے اتفاق کیا۔یاد رہے کہ سابق وزیرِاعظم حسینہ واجد کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران شکیب الحسن کو قتل کے ایک مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ Bangladesh cricket team's famous all-rounder Shakib Al Hasan has announced his retire...
Optimized by Optimole