Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: lesco

لاہور: 2 ملوں سے کروڑوں کی بجلی چوری پکڑی گئی
اہم خبریں

لاہور: 2 ملوں سے کروڑوں کی بجلی چوری پکڑی گئی

Lahore: Electricity theft worth crores caught from 2 mills لیسکو حکام نے لاہور کی 2 ملوں میں کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی۔لیسکو چیف شاہد حیدر کے مطابق شالامار میں ایک فرنس مل کے مالکان موبائل ٹرانسفارمر لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا کے ڈیٹیکشن بل کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔شاہد حیدر نے کہا کہ چند روز قبل اسی علاقے میں ایک اسٹیل مل سے بھی بجلی کی بڑی چوری پکڑی گئی تھی۔دونوں ملوں کو ایک ارب روپے سے زائد جرمانہ کیا گیا ہے جبکہ ڈی ٹیکشن بل کی کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ با اثر بجلی چوروں کو رینجرز کی مدد سے پکڑا جا رہا ہے۔ LESCO officials have caught electricity theft worth crores of rupees in two mills in Lahore.According to LESCO Chief Shahid Haider, the owners of a furnace mill in Shalamar were stealing electricity by installing...
لیسکو نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف رینجرز کی مدد مانگ لی
اہم خبریں

لیسکو نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف رینجرز کی مدد مانگ لی

Lesco sought the help of Rangers against defaulters and power thieves لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف رینجرز کی مدد مانگ لی۔اس حوالے سے لیسکو انتظامیہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ٹاپ 100 ڈیفالٹرز کے خلاف آپریشن ہو گا، پہلے مرحلے میں اوکاڑہ سرکل میں رینجرز معاونت کرے گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اوکاڑہ سرکل کے سرحدی اور دور دراز دیہات میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ہوگا، لیسکو سٹاف کے ساتھ رینجرز آپریشن پر ساتھ ہوگی، اس کے علاوہ قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ سرکل میں بھی بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ہوگا۔جاری نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ ان سرکلز میں ڈیفالٹرز اور لاسز زیادہ نکلے، لیسکو نے اس معاملے کو انتہائی حساس قراردیا ہے،افسران سے ڈیفالٹرز کی فہرستیں 2 روز میں مانگ لی ہیں۔ Lahore Electric Supply Company (LESCO) sought the help of...
Optimized by Optimole