Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: league

بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز اپنے نام کرلی
کھیل

بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز اپنے نام کرلی

India won the World Championship of Legends ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔دونوں ٹیمیں برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں مدمقابل ہوئیں جہاں پاکستان چیمپئن کے کپتان یونس خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 156 رنز بنائے جس میں کامران اکمل 24، صہیب مقصود 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، شرجیل خان 12 اور یونس خان 7 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، شعیب ملک 41 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔مصباح الحق 18 رنز بنا کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے، بھارتی باؤلر انوریت سنگھ نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔بھارت نے مقررہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا، بھارت کی جانب سے رابن اتھپا 10، امباتی رائیڈو50، گورکیرت سنگھ 34، یوسف پٹھان 30 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ In the final match of the World Championship of ...
الیکشن شیڈول جاری
مقامی خبریں

الیکشن شیڈول جاری

The election schedule has been released مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر کے انتخاب کے لیے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا.اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر رانا ثنااللہ خان نے کی، اجلاس میں الیکشن کمیشن کے دیگر اراکین اقبال ظفر جھگڑا، عشرت اشرف، جمال شاہ کاکڑ اور کھیل داس کوہستانی شریک ہوئے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کے لیے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا، شیڈول کے مطابق 27 مئی کو پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن سے کاغذات نامزدگی حاصل کئے جا سکیں گے۔کاغذات نامزدگی 28 مئی کو صبح 10 سے 12 بجے کے درمیان جمع کروائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال دوپہر ایک بجے سے دو بجے کے درمیان ہوگی۔پارٹی کے مرکزی صدر کے انتخاب کے لیے جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی سہ پہر چار بجے ہوگا۔ The election schedule for the election of the PML-N central president was released. The meeting was presided over by Chief Ele...
شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزد
اہم خبریں

شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزد

Shahbaz Sharif nominated as Acting President of Muslim League (N). پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف کو قائم مقام صدر نامزد کیا گیا۔اجلاس میں قائد میاں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، رانا ثناء اللہ، احسن اقبال، اسحاق ڈار سمیت دیگر اراکین شریک تھے۔ A meeting of the central working committee of the Muslim League (N) was held at the party secretariat in Model Town, in which Shahbaz Sharif was nominated as the acting president.Quaid Mian Nawaz Sharif, Prime Minister Shehbaz Sharif, Punjab Chief Minister Maryam Nawaz, Rana Sanaullah, Ahsan Iqbal, Ishaq Dar and other members participated in the meeting....
Optimized by Optimole