ثانیہ عاشق جبین کو پنجاب کابینہ میں شامل کرکے سپیشل ایجوکیشن کا چارج دے دیا گیا ہے۔
Sania Ashiq Jabeen has been included in the Punjab cabinet and given the charge of special education.
پاکستان مسلم لیگ ن کی نوجوان رہنما ایم پی اے ثانیہ عاشق جبین کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی کابینہ میں شامل کر لیا گیا۔وہ 2018 کے عام انتخابات کے بعد بطور ینگسٹ ایم پی اے پنجاب اسمبلی کی رکن بنی ہیں۔ثانیہ عاشق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ تقریباً ایک دہائی سے کام کر رہی ہیں۔انھوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ڈاکٹر آف فارمیسی کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ثانیہ عاشق کو محکمہ اسپیشل ایجوکیشن کا قلمدان سونپا گیا ہے۔
MPA Sania Ashiq Jabeen, a young leader of Pakistan Muslim League-Nawaz, was included in the cabinet of Chief Minister Punjab.She became a member of the Punjab Assembly as the youngest MPA after the 2018 general elections.Sania Ashiq has been working with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz...



