Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: latest news update

موٹروے ٹیکس میں مزید 30 فیصد اضافہ
اہم خبریں

موٹروے ٹیکس میں مزید 30 فیصد اضافہ

A further 30% increase in motorway tax ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹول ٹیکس میں مزید 30 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے نافذ کیے گئے نئے ٹول ٹیکس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔ملک بھر کی ہائی ویز اور موٹرویز پر سفر کرنے والے افراد کو اب پہلے سے زیادہ ٹول ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد اضافے کا اعلان کردیا، نئے ٹیکسوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2024 سے ہو گا۔این ایچ اے کے مطابق اسلام آباد تا پشاور موٹر وے پر کار کا ٹول ٹیکس 350 سے بڑھا کر 460 روپے، ویگن کا ٹول ٹیکس 550 سے بڑھا کر 720 روپے، بس کا ٹول ٹیکس 1000 سے بڑھا کر 1300 روپے، ٹرک کا ٹول ٹیکس 1500 سے بڑھا کر 1950 روپے مقرر کردیا گیا۔لاہورعبدالحکیم ایم 3، پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد، ملتان ایم 4 پر بھی ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا، ملتان سکھر ایم 5، ڈی آئی خان ہکلہ ایم 14، مانسہرہ ایکسپری...
ڈاکوؤں نے مسجد میں ڈکیتی کی واردات کر ڈالی
مقامی خبریں

ڈاکوؤں نے مسجد میں ڈکیتی کی واردات کر ڈالی

The robbers committed a robbery in the mosque لاہور میں ڈاکوؤں نے مسجد کو بھی نہ چھوڑا۔ سندر کے علاقے میں مسجد میں ڈکیتی کی واردات کر ڈالی۔تین ڈاکوؤں نے امام مسجد پر اسلحہ تان کر واردات کی۔ڈاکو مسجد کے چندہ باکس سے ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد میں واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مسجد میں ڈکیتی کی واردات کرنے والے ڈاکوؤں کے حلیے نوٹ کرلیے ہیں ،ڈاکوؤں کا سراغ لگانے کی کوششیں شروع کررہے ہیں۔ In Lahore, the robbers did not even leave the mosque. A robbery was committed in a mosque in Sunder area.Three robbers committed an attack on Imam Masjid with weapons drawn. The robbers ran away after looting thousands of rupees from the donation box of the mosque. The police say that a case has been registered for the incident in the mosque, they have noted the clothes o...
کچرے کے ڈھیر میں بم دھماکا
اہم خبریں

کچرے کے ڈھیر میں بم دھماکا

A bomb exploded in a garbage dump پشاور کے علاقے خزانہ میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 10 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، جنہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیم بھی دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئی ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ دھماکے کی نوعیت، شواہد اور دیگر معلومات اکٹھے کر رہے ہیں۔جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ A 10-year-old child was killed in an explosion in a garbage dump in the Khazana area of ​​Peshawar.As soon as the blast occurred, police and other law enforcement officials rushed to the blast site and cordoned off the area. In this regard, the police say that the team of bomb disposal unit has also reached th...
پنجاب میں نوکریاں 100 فیصد میرٹ پر دیں: مریم نواز
اہم خبریں

پنجاب میں نوکریاں 100 فیصد میرٹ پر دیں: مریم نواز

Give jobs in Punjab on 100% merit: Maryam Nawaz وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں خطاب کے دوران کہا کہ آج کسان پیکیج پر عمل درآمد کا اعلان کر رہے ہیں، پاکستان کی تاریخ میں ایسا کوئی ایگریکلچر پیکیج نہیں بنا، 50 ہزار سے کسانوں نے کارڈ وصول بھی کر لیے ہیں، 15 اکتوبر کو کسان کارڈ کی ایکٹویشن بھی ہوجائے گی۔انہوں نے ملکی سیاسیت پر بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ سیاست کو بدنام کیا ہوا ہے، اچھی سیاست نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھے گا، نوجوانوں کے نعرے لگانے والے بہت آئے بہت دیکھے آپ نے، 6 سال میں ایک نوجوان کو میرٹ پر نوکری ملی؟مریم نواز نے سوال اٹھایا کہ کیا آپ ایسا پاکستان چاہتے ہیں جس میں گالم گلوچ ہو، جلاؤ گھیراؤ، گالی نکالنا آسان کام ہے، کیا ایسا پاکستان چاہتے ہو جس میں چور ڈاکو کے جھوٹے الزامات ہوں، جلاؤ گھیراؤ کی ترغیب ہو۔مریم نواز نے کہا کہ ڈگری لے کر باہر نکلتے ہو تو ...
آئینی ترامیم غیر معینہ مدت کے لئے مؤخر،عرفان صدیقی
اہم خبریں

آئینی ترامیم غیر معینہ مدت کے لئے مؤخر،عرفان صدیقی

Constitutional amendments postponed indefinitely, Irfan Siddiqui مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر ہونے کی تصدیق کر دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سے ترامیم منظور نہ ہونا حکومت کی ناکامی نہیں، مولانا کو ترامیم پر اتفاق مگر بعض جزیات کی تفصیل کے مطالعے کے لیے وقت درکار ہے۔ عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں۔ اس سے قبل پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا تھا کہ ترامیم آنے میں ہفتہ دس دن بھی لگ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ترامیم منظور ہو جائیں گی، مجھے اس میں کوئی بڑا رخنہ نظر نہیں آتا، اگر ترامیم نہیں بھی آئیں تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی۔ عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے وقت مانگا ہ...
Optimized by Optimole