Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: lal shahbaz qalandar history

سندھ حکومت کا لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان
اہم خبریں

سندھ حکومت کا لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان

Sindh government announces public holiday on Lal Shahbaz Qalandar's Urs سندھ حکومت نے 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ عام تعطیل کا اعلان 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر کیا گیا ہے، 19 فروری کو تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔حضرت لعل شہباز قلندر کا 777 واں عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا، لعل شہباز قلندر کا سالانہ عرس 17 فروری سے شروع ہو گا۔عرس میں شرکت کے لیے زائرین کی آمد کا سلسلہ کئی دن پہلے ہی شروع ہو گیا تھا، زائرین میں مرد، عورت، بوڑھے، بچے سبھی شامل ہیں جنہوں نے دھمال ڈالتے ہوئے مزار کا رخ کیا۔عرس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جن کی وجہ سے مزار میں داخلے کے لیے لوگوں کی طویل قطاریں دکھائی دیتی ہیں، لعل شہباز کے مزار پر ہر شام ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈالی جاتی ہے جو م...
Optimized by Optimole