Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: lahore’s punjab institute of cardiology

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز آپس میں جھگڑ پڑے
اہم خبریں

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز آپس میں جھگڑ پڑے

Doctors at Punjab Institute of Cardiology quarrel among themselves پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹرز آپس میں جھگڑے پڑے۔اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر غوث نے لیب میں اپنے جونیئر ڈاکٹر اعجاز کھرل کو تشدد کا نشانہ بنایا۔واقعے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور مختلف شعبوں میں کام بند کر دیا گیا۔ایم ایس ڈاکٹر شعیب نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی جو 3 روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر شعیب کے مطابق اسپتال میں 2 نئی انجیو گرافی لیب کا اضافہ ہوا ہے، ینگ ڈاکٹرز نے نئی انجیو گرافی لیب میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ڈاکٹر شعیب کے مطابق ڈاکٹر غوث نے پی جی ڈاکٹر اعجاز کھرل کو اپنے ساتھ انجیو گرافی کے لیے کہا تھا، ڈاکٹر اعجاز کھرل نے انکار کیا جس پر پہلے تلخ کلامی اور پھر ہاتھا پائی ہوئی، اس ناخوش گوار واقعے کی مکمل چھان بین کر رہے ہیں۔انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے ک...
Optimized by Optimole