Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: kurram updates

پانچ سو چھ گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان قافلہ پارا چنار پہنچ گیا
اہم خبریں

پانچ سو چھ گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان قافلہ پارا چنار پہنچ گیا

The aid convoy consisting of five hundred and six vehicles reached Para Chinar تیرہ مارچ کو 506 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا ایک بڑا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا۔قافلے میں اشیاء خوردونوش کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات بھی بجھوائی گئی جبکہ کرم میں امن معاہدے کے تحت بنکروں کی مسماری اور ان سے منسلک خندقوں کو ختم کرنے کا عمل بھی جاری ہے ۔اب تک 483 بنکر مسمار کیے جا چکے ہیں اور 4250 فٹ لمبی منسلک خندقیں ختم کی جا چکی ہیں ، امن معاہدے کے تحت ہتھیاروں کو مرحلہ وار ریاست کے پاس جمع کروانے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ On March 13, a large supply convoy consisting of 506 vehicles reached Parachinar. In addition to food items, petroleum products were also sent in the convoy, while the process of demolishing bunkers and removing the trenches connected to them under the peace agreement in Kurram is also underw...
کرم کیلئے روانہ ہونے والے قافلے پر فائرنگ، ٹرک ڈرائیور زخمی
اہم خبریں

کرم کیلئے روانہ ہونے والے قافلے پر فائرنگ، ٹرک ڈرائیور زخمی

Firing on convoy heading for Kurram, truck driver injured لوئر کرم کے علاقے اوچت کے قریب کرم کے لیے روانہ ہونے والے قافلے پر فائرنگ کی گئی ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے کرم کے لیے روانہ ہوئے قافلے کا ایک ٹرک ڈرائیور زخمی ہو گیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ 64 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ ٹل سے کرم کے لیے روانہ ہوا تھا۔لوئر کرم میں فائرنگ کے واقعے کے بعد گاڑیوں کا یہ قافلہ ہنگو واپس لوٹ گیا ہے۔ A convoy heading for Kurram was fired upon near Uchet area of ​​Lower Kurram. In this regard, the police said that a truck driver of the convoy heading for Kurram was injured in the firing.Police have said that the convoy consisting of 64 vehicles had left for Kurram from Tall.After the firing incident in Lower Kurram, the convoy of vehicles has returned to Hangu....
ضلع کرم میں دوران آپریشن مزید 2 بنکرز ختم، آج متعدد تباہ کئے جائینگے
اہم خبریں

ضلع کرم میں دوران آپریشن مزید 2 بنکرز ختم، آج متعدد تباہ کئے جائینگے

Two more bunkers destroyed during operation in Kurram district, several more to be destroyed today ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد جاری ہے، گزشتہ روز مزید 2 بنکرز ختم کر دیئے گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق امن معاہدے پر عمل کرتے ہوئے اب تک کل 10 بنکرز کو تباہ کیا گیا، آج متعدد بنکرز کو ختم کرنے کیلئے آپریشن ہوگا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرم میں 250 سے زائد غیر قانونی بنکرز قائم ہیں، دونوں فریقین کی جانب سے قائم بنکرز کو تباہ کیا جا رہا ہے، انتظامیہ، پولیس، سی اینڈ ڈبلیو سمیت دیگر اداروں کے تعاون سے بنکر ختم کئے جا رہے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز 120 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بحفاظت پہنچا، قیام امن کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ The implementation of the peace agreement is underway in Kurram district, 2 more bunkers were dismantled yesterday.According to the distric...
کرم میں سنگین صورتحال، بنکرز مسماری کا عمل وقتی طور پر معطل
اہم خبریں

کرم میں سنگین صورتحال، بنکرز مسماری کا عمل وقتی طور پر معطل

Serious situation in Kurram, demolition of bunkers temporarily suspended کرم میں گزشتہ روز دہشتگرد حملے کے بعد صورتحال سنگین ہے جس کے باعث بنکر مسمار کرنے کا آپریشن وقتی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دو بنکرز میں بارودی مواد نصب کر دیا گیا تھا اور 10 بنکروں کو مسمار کیا جانا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی سامان کی ترسیل کا آپریشن بھی عارضی طور پر معطل ہے، امدادی اشیاء کا سامان ٹل کینٹ میں موجود ہے جس کی کلیئرنس نہ ہو سکی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور حکومت معاملات کو کنٹرول کرنے کیلئے کرم میں موجود ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کرم جانے والے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں دو اہلکار شہید ہو چکے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک ہوگئے تھے۔ The situation is serious after the terrorist attack in Karam yesterday due to which the...
Optimized by Optimole