پانچ سو چھ گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان قافلہ پارا چنار پہنچ گیا
The aid convoy consisting of five hundred and six vehicles reached Para Chinar
تیرہ مارچ کو 506 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا ایک بڑا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا۔قافلے میں اشیاء خوردونوش کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات بھی بجھوائی گئی جبکہ کرم میں امن معاہدے کے تحت بنکروں کی مسماری اور ان سے منسلک خندقوں کو ختم کرنے کا عمل بھی جاری ہے ۔اب تک 483 بنکر مسمار کیے جا چکے ہیں اور 4250 فٹ لمبی منسلک خندقیں ختم کی جا چکی ہیں ، امن معاہدے کے تحت ہتھیاروں کو مرحلہ وار ریاست کے پاس جمع کروانے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
On March 13, a large supply convoy consisting of 506 vehicles reached Parachinar. In addition to food items, petroleum products were also sent in the convoy, while the process of demolishing bunkers and removing the trenches connected to them under the peace agreement in Kurram is also underw...




