Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: kurram dc

پانچ سو چھ گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان قافلہ پارا چنار پہنچ گیا
اہم خبریں

پانچ سو چھ گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان قافلہ پارا چنار پہنچ گیا

The aid convoy consisting of five hundred and six vehicles reached Para Chinar تیرہ مارچ کو 506 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا ایک بڑا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا۔قافلے میں اشیاء خوردونوش کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات بھی بجھوائی گئی جبکہ کرم میں امن معاہدے کے تحت بنکروں کی مسماری اور ان سے منسلک خندقوں کو ختم کرنے کا عمل بھی جاری ہے ۔اب تک 483 بنکر مسمار کیے جا چکے ہیں اور 4250 فٹ لمبی منسلک خندقیں ختم کی جا چکی ہیں ، امن معاہدے کے تحت ہتھیاروں کو مرحلہ وار ریاست کے پاس جمع کروانے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ On March 13, a large supply convoy consisting of 506 vehicles reached Parachinar. In addition to food items, petroleum products were also sent in the convoy, while the process of demolishing bunkers and removing the trenches connected to them under the peace agreement in Kurram is also underw...
45 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ ٹل سے پارا چنار روانہ
اہم خبریں

45 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ ٹل سے پارا چنار روانہ

A convoy of relief goods consisting of 45 vehicles left for Parachinar from Tall. 45 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ ٹل کینٹ سے پارا چنار روانہ ہو گیا۔قافلے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، قافلے میں اشیائے خورونوش اور دیگر ضروری سامان شامل ہے، پولیس، ایف سی سمیت ضلعی انتظامیہ اور ممبران قافلے کی سکیورٹی پر تعینات ہیں۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر محمد خالد نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ گاڑیوں میں اشیائے خور و نوش اور دیگر سامان موجود ہے، آج قافلے میں 70 سے زائد گاڑیاں کرم بھیجی جائیں گی۔ڈی سی نے مزید کہا ہے کہ قافلوں کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، کینٹ سے کرم چھپری چیک پوسٹ تک پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ A convoy of relief goods consisting of 45 vehicles has left for Parachinar from Tal Cantt.Strict security arrangements have been made for the convoy, the convoy incl...
کرم کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، گورنر کے پی
اہم خبریں

کرم کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، گورنر کے پی

Situation in Kurram is improving, says Governor KP گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرم کی صورتحال بہتر ہوتی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کرم میں صوبائی حکومت کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سےجب 500 ارب روپے کی بات کرو تو وہ غصے میں آ جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبائی پولیس پر 500 ارب روپے خرچ کیوں نہیں کیے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ کرم میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، قلت برقرار ہے، شہری آٹے، چینی، سبزی، گیس اور پیٹرول کے لیے پریشان ہیں۔اشیاء کی قلت کے ساتھ ساتھ ان کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ Khyber Pakhtunkhwa Governor Faisal Karim Kundi has said that the situation in Kurram is improving.He said that the provincial government needs to work in Kurram.Faisal Karim Kundi said that when you talk to the Chief Minister abou...
کرم میں سنگین صورتحال، بنکرز مسماری کا عمل وقتی طور پر معطل
اہم خبریں

کرم میں سنگین صورتحال، بنکرز مسماری کا عمل وقتی طور پر معطل

Serious situation in Kurram, demolition of bunkers temporarily suspended کرم میں گزشتہ روز دہشتگرد حملے کے بعد صورتحال سنگین ہے جس کے باعث بنکر مسمار کرنے کا آپریشن وقتی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دو بنکرز میں بارودی مواد نصب کر دیا گیا تھا اور 10 بنکروں کو مسمار کیا جانا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی سامان کی ترسیل کا آپریشن بھی عارضی طور پر معطل ہے، امدادی اشیاء کا سامان ٹل کینٹ میں موجود ہے جس کی کلیئرنس نہ ہو سکی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور حکومت معاملات کو کنٹرول کرنے کیلئے کرم میں موجود ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کرم جانے والے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں دو اہلکار شہید ہو چکے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک ہوگئے تھے۔ The situation is serious after the terrorist attack in Karam yesterday due to which the...
کرم جانے والے تیسرے قافلے پر راکٹ فائر
اہم خبریں

کرم جانے والے تیسرے قافلے پر راکٹ فائر

Rocket fire on the third convoy going to Karam بگن میں کرم جانے والے تیسرے قافلے پر راکٹ فائر کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق راکٹ لگنے سے قافلے کی ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے جبکہ اس افسوس ناک واقعے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔واضح رہے کہ کُرم جانے والا یہ تیسرا قافلہ تھا۔قافلے میں شامل گاڑیاں واپس ٹل روانہ ہو گئی ہیں جبکہ چھپری چیک پوسٹ سے بھی مال بردار گاڑیاں واپس آ رہی ہیں۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ضلع کُرم کے لیے ٹل کینٹ سے روانہ ہونے والے تیسرے قافلے کے پہلے مرحلے میں 35 مال بردار گاڑیاں کُرم روانہ کی گئی تھیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق مال بردار گاڑیوں میں دوائیں، سبزی، پھل اور کھانے پینے کی چیزیں شام تھیں۔قافلے کی سیکیورٹی کے لیے پولیس، ایف سی اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔تیسرے قافلے کے دوسرے مرحلے میں مزید گاڑیاں آج ہی کُرم روانہ...
Optimized by Optimole