Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: khawaja asif statement

آج اسلام آباد ضلع کچہری میں خود کش حملہ تو ’ویک اپ کال‘ ہے: خواجہ آصف
اہم خبریں

آج اسلام آباد ضلع کچہری میں خود کش حملہ تو ’ویک اپ کال‘ ہے: خواجہ آصف

Today's suicide attack in Islamabad District Court is a 'wake-up call': Khawaja Asif وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم حالت جنگ میں ہیں، آج اسلام آباد ضلع کچہری میں خود کش حملہ تو ’ویک اپ کال‘ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئی یہ نہ سمجھے کہ فوج یہ جنگ پاک افغان سرحد اور دور دراز بلوچستان میں لڑ رہی ہے، یہ ’ویک اپ کال‘ ہے کہ یہ سارے پاکستان کی جنگ ہے۔خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں پاک فوج روز قربانیاں دے رہی ہے، پاک فوج روز قربانیاں دے کر عوام کو تحفظ کا احساس دلا رہی ہے۔ اس ماحول میں کابل حکمرانوں سے کامیاب مذاکرات کی اُمید رکھنا عبث ہو گا۔انہوں نے کہا کہ کابل حکمران دہشت گردی روک سکتے ہیں لیکن اسلام آباد تک یہ جنگ لانا ان کا ایک پیغام ہے، کابل کے اس پیغام کا پاکستان بھرپور جواب دینے کی الحمدللہ قوت رکھتا ہے۔واضح رہے کہ اسلام آ...
Optimized by Optimole