Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: karachi street crime rate

فرنٹیئر کالونی میں ریسٹورنٹ پر دستی بم سے حملہ:کراچی
اہم خبریں

فرنٹیئر کالونی میں ریسٹورنٹ پر دستی بم سے حملہ:کراچی

A grenade attack on a restaurant in Frontier Colony: Karachi کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، فرنٹیئر کالونی میں ریسٹورنٹ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حملے میں استعمال کیا گیا دستی بم پھٹ نہ سکا، اس موقع پر ملزمان نےفائرنگ بھی کی۔ریسٹورنٹ مالک کا کہنا ہے کہ وہ گھر میں سویا ہوا تھا، فائرنگ کی آواز سے اٹھا۔ریسٹورنٹ مالک نے بتایا کہ اس کی کسی سے دشمنی نہیں ہے، 2022 میں بھتے کی پرچی ملی تھی جس کا مقدمہ درج ہے۔ A restaurant has been attacked with a hand grenade in Frontier Colony, Orangi Town area of ​​Karachi.According to the sources, the hand grenade used in the attack failed to explode, the accused also fired on this occasion.The restaurant owner says he was asleep at home when he was woken up by gunshots.The restaurant owner said that he has no enmity with anyone, an allo...
کراچی: 4 خواتین کا تیز دھار آلے سے قتل
اہم خبریں

کراچی: 4 خواتین کا تیز دھار آلے سے قتل

Karachi: 4 women killed with a sharp instrument شہر قائد میں 4 خواتین کو تیز دھارے آلے سے قتل کر دیا گیا۔لی مارکیٹ بانٹوا گلی میں گھر سے چاروں خواتین کی لاشیں ملیں، واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی ٹیموں نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس کے مطابق خواتین کو گلا کاٹ کر قتل کیا گیا، جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں، قتل کی واردات کے وقت گھر میں صرف چاروں خواتین ہی موجود تھیں، چاروں لاشیں الگ الگ کمروں سے ملیں، قاتل آلہ قتل سمیت فرار ہوگیا۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ واقعہ ساتویں منزل پر قائم فلیٹ میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والی خواتین کی شناخت مدیحہ، عائشہ، شہناز اور علینا کے نام سے ہوئی ہے، سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔گھر کے سربراہ محمد فاروق نے بتایا کہ قتل ہونے والی خواتین میں میری بیوی، بیٹی، نواسی اور ایک بہو شام...
Optimized by Optimole