Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: karachi crime

کراچی: حسین ہزارہ گوٹھ میں زہریلی چیز کھانے سے خاتون جاں بحق
اہم خبریں

کراچی: حسین ہزارہ گوٹھ میں زہریلی چیز کھانے سے خاتون جاں بحق

Karachi: A woman died after eating a poisonous substance in Hussain Hazara Goth کراچی کے علاقے حسین ہزارہ گوٹھ میں زہریلی چیز کھانے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت 33 سال کی شاہدہ کے نام سے ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر بلاک 11 حسین ہزارہ گوٹھ کے قریب ایک گھر میں زہریلی چیز کھانے سے خاتون کی موت ہوئی، لاش کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعے کے حوالے سے مزید شواہد حاصل کیے جارہے ہیں۔ A woman died after eating a poisonous substance in Hussain Hazara Goth area of ​​Karachi.According to rescue sources, the dead woman has been identified as 33-year-old Shahida.According to the details, a woman died after eating poisonous substance in a house near Gulistan Johar Block 11 Hussain Hazara Goth, the body was shifted to Jinnah Hospital....
کراچی: جوئے کا اڈا چلانے والی خاتون گرفتار
اہم خبریں

کراچی: جوئے کا اڈا چلانے والی خاتون گرفتار

Karachi: Woman running a gambling den arrested کراچی کے علاقے سولجر بازار سے پولیس نے جوئے کا اڈا چلانے والی ملزمہ سمیت 15جواری گرفتار کر لیے۔پولیس کے مطابق سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں جوئے کے اڈے پر چھاپا مارا گیا تھا۔گرفتار خاتون ادیبہ جوئے کا بڑا اڈا چلاتی تھی، گرفتار جواریوں کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور نقد رقم برآمد ہوئی ہے۔ The police arrested 15 gamblers including the accused woman running the gambling den in Soldier Bazaar area of ​​Karachi.According to the police, the raid was conducted on a gambling den in a residential building in Soldier Bazar.The arrested woman Adiba used to run a big gambling den, laptops, mobile phones and cash have been recovered from the possession of the arrested gamblers....
چار خواتین کی لاشیں ملنے پر گرفتار بلال نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا:کراچی
اہم خبریں

چار خواتین کی لاشیں ملنے پر گرفتار بلال نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا:کراچی

Bilal, who was arrested after the bodies of four women were found, confessed his crime: Karachi لی مارکیٹ کے قریب فلیٹ سے 4 خواتین کی لاشیں ملنے کا واقعہ، زیر حراست ملزم بلال نے اعتراف جرم کرلیا۔پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گھر کا فرد بلال ہی تینوں خواتین اور بچی کے قتل میں ملوث ہے، ملزم دو ہفتہ قبل عمرہ ادا کرکے آیا تھا، ملزم بلال گھر کی کچھ خواتین پر ناجائز تعلقات کا شک کرتا تھا۔کراچی میں 4 خواتین کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیاملزم بلال نے تیز دھار آلے سے طلاق یافتہ بہن، کمسن بھانجی، بھابھی اور ماں کو قتل کیا، ملزم بلال اپنی اہلیہ کو بھی طلاق دے چکا ہے، ملزم کے اعتراف جرم کے بعد مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ The incident of finding the dead bodies of 4 women from a flat near Lee Market, the detained accused Bilal confessed to the crime.The police authorities have claimed that the p...
کراچی: 4 خواتین کا تیز دھار آلے سے قتل
اہم خبریں

کراچی: 4 خواتین کا تیز دھار آلے سے قتل

Karachi: 4 women killed with a sharp instrument شہر قائد میں 4 خواتین کو تیز دھارے آلے سے قتل کر دیا گیا۔لی مارکیٹ بانٹوا گلی میں گھر سے چاروں خواتین کی لاشیں ملیں، واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی ٹیموں نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس کے مطابق خواتین کو گلا کاٹ کر قتل کیا گیا، جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں، قتل کی واردات کے وقت گھر میں صرف چاروں خواتین ہی موجود تھیں، چاروں لاشیں الگ الگ کمروں سے ملیں، قاتل آلہ قتل سمیت فرار ہوگیا۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ واقعہ ساتویں منزل پر قائم فلیٹ میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والی خواتین کی شناخت مدیحہ، عائشہ، شہناز اور علینا کے نام سے ہوئی ہے، سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔گھر کے سربراہ محمد فاروق نے بتایا کہ قتل ہونے والی خواتین میں میری بیوی، بیٹی، نواسی اور ایک بہو شام...
Optimized by Optimole