Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: karachi

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزم مارے گئے
اہم خبریں

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزم مارے گئے

Alleged police encounter in Karachi, 2 suspects killed شہر قائد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزم مارے گئے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر پولیس اور جرائم پیشہ افراد آمنے سامنے رہے، راشد منہاس روڈ پر مبینہ مقابلے کے دوران دونوں ملزم موقع پر مارے گئے، رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے 14ملزم گرفتار کئے۔مارے گئے اور گرفتار ملزموں کے قبضے سے اسلحہ، نقدی اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں، گرفتار ملزمان میں 5 منشیات فروش بھی شامل ہیں۔ Two suspects were killed during an alleged police encounter in Shahr-e-Quaid. Police and criminals were face to face throughout the night in different areas of Karachi. During the alleged encounter on Rashid Minhas Road, both suspects were killed on the spot. Rangers and police conducted joint operations and arrested 14 suspects. Weapons...
کراچی: رینجرز و پولیس کی افغان کیمپ سپر ہائی وے پر کارروائی
اہم خبریں

کراچی: رینجرز و پولیس کی افغان کیمپ سپر ہائی وے پر کارروائی

Karachi: Rangers and police conduct operation on Afghan Camp Super Highway رینجرز کے ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے اسلحہ، موبائل فون اور ایک پاسپورٹ بھی برآمد کیا گیا، ملزمان شہریوں سے موبائل فون اور قیمتی اشیاء کی لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزمان نے چھینے ہوئے موبائل فونز کی خرید و فروخت اور اسلحہ سپلائی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔رینجرز کے ترجمان نے بتایا کہ ملزمان عادی مجرم ہیں اور ان کے خلاف تھانہ سائٹ سپر ہائی وے میں ایف آئی آر درج ہے۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لئے تھانہ سائٹ پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔ According to a Rangers spokesperson, four suspects involved in robbery and street crime were ...
کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی، مشتعل افراد نے 9 گاڑیاں جلا دیں
اہم خبریں

کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی، مشتعل افراد نے 9 گاڑیاں جلا دیں

Karachi: Motorcyclist injured after being hit by dumper, angry people burn 9 vehicles کراچی میں حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا، نارتھ کراچی پاور ہاؤس کے قریب ڈمپرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارزخمی ہوگیا۔حادثے کے بعد مشتعل افراد نے مختلف علاقوں میں 9 گاڑیوں کوآگ لگا دی، جلائی گئی گاڑیوں میں5ڈمپر اور2واٹر ٹینکر بھی شامل ہیں، نارتھ کراچی میں ڈمپر ڈرائیور متعدد مقامات پرموٹرسائیکل سوارافراد کو ٹکرمار کر فرارہوا تو شہریوں نے تعاقب کرکے پکڑ لیا۔مشتعل افراد نے ڈمپر ڈرائیور کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، مشتعل افراد کو منتشرکرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ کی جس کے بعد کئی افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ایس ایس پی سینٹرل کا صورتحال قابو کرنے کا دعویٰ، ڈمپر جلانے کے خلاف ڈرائیور بھی سڑکوں پر نکل آئے، سہراب گوٹھ میں احتجاج کیا، ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔ڈی آئی جی ویس...
کراچی سے 17 ممالک کے 46 مسافر آف لوڈ
اہم خبریں

کراچی سے 17 ممالک کے 46 مسافر آف لوڈ

46 passengers from 17 countries offloaded from Karachi کراچی سے 22 ورک ویزا یا بزنس ویزا ہولڈرز سمیت 17 ملکوں کے 46 مسافروں کو مختلف وجوہات کی وجہ سے آف لوڈ کر دیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخراجات کے لیے رقم مناسب رقم نہ ہونے پر 16 عمرہ زائرین کو مختلف پروازوں سے آف لوڈ کیا گیا ہے۔کراچی سے ورک ویزوں پر عمان، سعودی عرب اور قطر جاتے ہوئے 3 مسافروں کو نام آئی بی ایم ایس میں بلیک لسٹ ہونے پر سفر سے روک دیا گیا۔سعودی عرب کے ورک اور بزنس ویزوں کے 3، یمن کے 1، قطر کے 2، متحدہ عرب امارات کے 1، تنزانیہ کے 1، بوسٹوانہ کے 3، جنوبی افریقا کے 1، لائبیریا کے1، براؤنڈی کے 1، کانگو کے 2 اور یوگنڈا کے 2 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا۔کراچی سے وزٹ ویزا یا ٹورسٹ ویزا پر کمبوڈیا، آذربائیجان، متحدہ عرب امارات، عمان، ازبکستان، تھائی لینڈ اور سعودی عرب جاتے ہوئے 9 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا ...
کراچی: بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 3 خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

کراچی: بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 3 خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار

Karachi: Huge quantity of drugs seized, 7 suspects including 3 women arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، پشاور، چنیوٹ اور ملتان میں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ 6 کارروائیوں میں 3 خواتین سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر کے 33.839 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئی، پکڑی گئی منشیات میں 11 کلو 127 گرام چرس، 6 کلو آئس، 6 کلو افیون،4 کلو ہیروئن شامل ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has seized a huge quantity of drugs in various operations.According to the ANF spokesperson, the operations were carried out in Islamabad, Peshawar, Chiniot and Multan.Officials say that 7 suspects, including...
کراچی: گھی کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق
اہم خبریں

کراچی: گھی کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق

Karachi: Two people died in boiler explosion at ghee factory کراچی میں گھی کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے علاقے پورٹ قاسم میں فیکٹری کے اندر بوائلر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جان سے چلے گئے جبکہ گیس کے اخراج کے باعث 3 سے 4 افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی شناخت ناصر اور کامران کے ناموں سے ہوئی ہے، نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ Two people died after a boiler exploded in a ghee factory in Karachi.According to rescue officials, a boiler exploded inside a factory in the Port Qasim area of ​​Karachi, resulting in the death of two people, while the condition of 3 to 4 people has become critical due to gas leakage.Officials say that the deceased have been identified as Nasir and Kamran, a...
Optimized by Optimole