Friday, April 3Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: kamran tessori new governor sindh

ہمارا دفاع مضبوط ، اب قرضوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی: گورنر سندھ
اہم خبریں

ہمارا دفاع مضبوط ، اب قرضوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی: گورنر سندھ

Our defense is strong, now we have to get rid of debts: Sindh Governor گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہے کہ پاکستانی افواج نے بتا دیا ہمارا دفاع مضبوط ہے، اب پاکستان کو قرضوں سے نجات دلانے کی کوششیں کرنا ہوں گی۔مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء پر مشتمل وفد گورنر ہاؤس کراچی پہنچا، وفد میں وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری، اور وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک تھے، ملاقات کے دوران وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار، محترمہ نسرین جلیل، امین الحق، جاوید حنیف، حفیظ اور دیگر بھی شریک تھے۔ملاقات کے بعد گورنر سندھ اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن کے وفد اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے مشترکہ طور پر میڈیا سے گفتگو کی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے رہ...
کراچی میں قاتل ڈمپروں کولگام نہ دی گئی تو انتہائی اقدام پر مجبور ہوں گا: گورنر سندھ
اہم خبریں

کراچی میں قاتل ڈمپروں کولگام نہ دی گئی تو انتہائی اقدام پر مجبور ہوں گا: گورنر سندھ

If Kulgam is not given to killer dumpers in Karachi, I will be forced to take extreme measures: Sindh Governor گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں قاتل ڈمپروں کولگام نہ دی گئی تو انتہائی اقدام پر مجبور ہوں گا۔اپنے ایک بیان میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ایک ہی روز میں کراچی کے 4 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا، صرف کراچی ہی میں ڈمپروں کے کچلنےکےاس قدرواقعات کیوں ہیں، ڈمپر ڈرائیورز کا لوگوں کوکچل کر فرار ہونا سوالیہ نشان ہے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی غفلت کب تک معصوم شہریوں کی زندگیاں چھینےگی، جس کمپنی کا ڈمپرحادثے کا ذمہ دار ہو،اس کمپنی کےخلاف کارروائی کی جائے۔سندھ حکومت ڈمپر مافیا کےخلاف ایک ہفتے میں لائحہ طے کرے، سندھ حکومت ڈمپر مافیا کےخلاف کارروائی کرے ورنہ میں لائحہ عمل دوں گا، ڈمپر حادثے میں جاں بحق افراد کی نمازجنازہ میں شرکت کروں گا۔ Sindh Governor K...
ایرانی صوبے خراسان کے گورنر غلام حسین مظفری کی کراچی آمد
اہم خبریں

ایرانی صوبے خراسان کے گورنر غلام حسین مظفری کی کراچی آمد

Gholam Hossein Mozaffari, Governor of Iranian Khorasan Province, arrives in Karachi ایرانی صوبے خراسان کے گورنر غلام حسین مظفری کراچی پہنچ گئے، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے ان کا استقبال کیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایرانی وفد سے آج ظہرانے پر ملاقات ہو گی، گورنر خراسان سے تجارت بڑھانے کی حکمت عملی پر بات ہوگی۔انہوں نے کہا یے کہ دونوں ملکوں میں سیاحت کے فروغ پر بھی بات چیت ہو گی، کراچی یونیورسٹی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو چکے ہیں۔کامران ٹیسوری نے مزید کہا ہے کہ گورنر انیشی ایٹو کے تحت زیر تعلیم تمام طلبا وطالبات کو سرٹیفیکیٹ دیں گے، آن سائٹ 50 ہزار اور آن لائن ساڑھے 4 لاکھ طلبا ٹیسٹ پاس کریں انہیں سرٹیفیکیٹ دیں گے۔گورنر سندھ کا یہ بھی کہنا تھا کہ کراچی یونیورسٹی کا سرٹیفکیٹ لینے کے لیے آئی ٹی طلبہ ذہانت کا مظاہرہ کریں۔ The Governor of the Iranian province o...
کراچی میں ٹینکرز موت بانٹتے پھر رہے ہیں: کامران ٹیسوری
اہم خبریں

کراچی میں ٹینکرز موت بانٹتے پھر رہے ہیں: کامران ٹیسوری

Tankers are sharing death in Karachi: Kamran Tesuri گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ معاشی حب کراچی میں ٹینکرز موت بانٹتے پھر رہے ہیں جو لمحہ فکریہ ہے۔گورنر سندھ نے کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ پر ٹینکر سے 2 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ تشویش کیا اور آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ غم کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہوں۔واضح رہے کہ کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران ٹینکر کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔شہید ملت روڈ اور بلدیہ حب ریور روڈ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2،2 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ Sindh Governor Kamran Khan Tesori has said that tankers are sharing death in the economic hub of Karachi, which is a matter of concern.The Governor of Sindh expressed concern over the death of 2 people from a tanker on Shaheed Millat Road in ...
Optimized by Optimole