Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: kamala harris debate

کملا ہیرس اور ٹرمپ کا صدارتی انتخابات سے قبل مباحثہ
انٹرنیشنل

کملا ہیرس اور ٹرمپ کا صدارتی انتخابات سے قبل مباحثہ

Kamala Harris and Trump debate before the presidential election امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں پہلا صدارتی مباحثہ ہوا، صدارتی مباحثے میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ریاست پنسلوینیا میں مباحثے کا اہتمام امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز نے کیا تھا، مباحثہ 90 منٹ تک جاری رہا۔مباحثے میں معیشت، امیگریشن، اسقاط حمل، روس یوکرین جنگ، اسرائیل کے غزہ پر حملوں سمیت اہم داخلی اور خارجہ امور پر دونوں جماعتوں کے امیدواروں نے اپنے اپنے مؤقف پیش کئے۔ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ میں افراط زر ایک سنجیدہ مسئلہ ہے، میرے دور میں بڑی معاشی ترقی ہوئی، دوبارہ صدر منتخب ہونے پر اس کو بحال کروں گا۔ The first presidential debate was held between US Republican presidential candidate Donald Trump and Democratic candidate Kamala Harris. I...
5 نومبر کو مقابلہ بزدل امیدوار سے ہے:کملا ہیرس
انٹرنیشنل

5 نومبر کو مقابلہ بزدل امیدوار سے ہے:کملا ہیرس

On November 5, the competition is against the cowardly candidate: Kamala Harris ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے مخالف ریپلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بزدل قرار دیا ہے۔ پینسلوینیا میں اپنی انتخابی مہم کے دوران خطاب میں ٹرمپ کو بلاواسطہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کملا ہیرس نے کہا کہ 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ان کا مقابلہ بزدل امیدوار سے ہے جس کی سیاست کا محور مخالفین کو نیچا دکھانا ہے۔اپنے خطاب میں کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ سالوں سے غلط روایت چل پڑی ہے کہ کسی لیڈر کی طاقت اور اہلیت کا اندازا اس بات سے لگایا جائے گا کہ اس نے کسے گرایا ہے جبکہ ہمیں پتا ہے کہ پرکھنے کا اصل معیار یہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیڈر کو پرکھنے کا معیار یہ نہیں کہ اس نے کس کو گرایا یا نیچا دکھایا بلکہ اصل معیار یہ کہ آپ کے لیڈر نے کسے اٹھایا۔ Democratic presidentia...
غزہ میں اموات پر شدید تحفظات ہیں : کاملا ہیرس
انٹرنیشنل

غزہ میں اموات پر شدید تحفظات ہیں : کاملا ہیرس

Serious concern over deaths in Gaza: Kamala Harris نائب امریکی صدر کاملا ہیرس سے بھی اسرائیلی وزیراعظم نے ملاقات کی، ملاقات میں کاملا ہیرس نے غزہ میں اموات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ کاملا ہیرس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، غزہ جنگ بندی معاہدہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ صدر بائیڈن کی اسرائیل کے لیے 50 سالہ حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ The Israeli Prime Minister also met the US Vice President Kamala Harris, in the meeting, Kamala Harris expressed serious concerns about the deaths in Gaza. Kamala Harris said that the situation in Gaza will not remain silent, the time has come for a Gaza ceasefire agreement.Earlier, the Israeli Prime Minister met US President Joe Biden. On ...
Optimized by Optimole