Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: kacha operation

اوباڑو کے 7 مغویوں کی بازیابی کیلئے کچے میں آپریشن
اہم خبریں

اوباڑو کے 7 مغویوں کی بازیابی کیلئے کچے میں آپریشن

Operation in Kacha to recover 7 hostages of Obaro گھوٹکی میں اوباڑو کے کچے کے علاقے رونتی میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ڈی ایس پی اوباڑو کا کہنا ہے کہ آپریشن اوباڑو سے اغواء ہونے والے7 افراد کی بازیابی کے لیے کیا جا رہا ہے۔ڈی ایس پی نے یہ بھی کہا ہے کہ مغویوں کی بازیابی تک پولیس کا آپریشن جاری رہے گا۔ In Ghotki, the police operation against dacoits is going on in Ronti, a slum area of ​​Obaro.DSP Obaro says that the operation is being conducted to recover 7 people kidnapped from Obaro.The DSP has also said that the police operation will continue till the rescue of the hostages....
پنجاب اور سندھ کے کچے میں آپریشن، 6 مغوی بازیاب
اہم خبریں

پنجاب اور سندھ کے کچے میں آپریشن، 6 مغوی بازیاب

Operation in Kacha of Punjab and Sindh, 6 hostages recovered پنجاب اور سندھ میں پولیس نے کچے کے علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے 6 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔رحیم یار خان میں کچے میں پولیس نے آپریشن کے بعد 3 مغویوں کو بازیاب کرایا۔پولیس کے مطابق ملزمان فرار ہوگئے، مغویوں کو چند روز قبل راجن پور سے اغواء کیا گیا تھا۔کشمور میں بھی کچے کے علاقے میں آپریشن کرکے تین مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا جبکہ ڈاکو فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق تینوں مغویوں کو 20 روز قبل گاؤں نائچ سے اغواء کیا گیا تھا۔ In Punjab and Sindh, the police rescued 6 hostages while conducting operations in the rough areas.In Rahim Yar Khan, the police rescued 3 hostages after the operation.According to the police, the accused escaped, the hostages were abducted from Rajanpur a few days ago.In Kashmore also, three hostages were resc...
کچے کے 20 سے زائد ڈاکوؤں کا صادق آباد میں نواز آباد مارکیٹ پر حملہ، لوٹ مار
اہم خبریں

کچے کے 20 سے زائد ڈاکوؤں کا صادق آباد میں نواز آباد مارکیٹ پر حملہ، لوٹ مار

More than 20 dacoits of raw materials attacked and looted Nawazabad market in Sadiqabad کچے کے 20 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے نواز آباد مارکیٹ پر حملہ کیا اور لوٹ مار کی۔مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 دکاندار شدید زخمی ہو گئے، ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے بعد گاڑی کو روک کر 3 افراد کو اغوا کر لیا۔اہل علاقہ کے تعاقب اور فائرنگ پر ڈاکوؤں نے دو مغوی کو چھوڑ دیا، ایک کو کچے میں لے گئے، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس کی بھاری نفری نے بکتر بند گاڑیوں میں علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ More than 20 armed dacoits attacked Nawazabad market and looted. 2 shopkeepers were seriously injured by the robbers' firing on resistance, the robbers stopped the car and kidnapped 3 people after looting. On being chased and fir...
دہشت گرد اور کچے کے ڈاکو دندناتے پھر رہے ہیں، حکومت صرف مذمتیں ہی کر رہی ہیں۔
اہم خبریں

دہشت گرد اور کچے کے ڈاکو دندناتے پھر رہے ہیں، حکومت صرف مذمتیں ہی کر رہی ہیں۔

Terrorists and gangsters are running rampant, the government is only condemning. بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پنجاب اور بلوچستان میں دہشت گرد اور کچے کے ڈاکو دندناتے پھر رہے ہیں، شہباز شریف، زرداری اور مریم نواز صرف مذمتیں ہی کر رہے ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پورا ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، پنجاب کے بعد بلوچستان میں سفاکانہ کارروائیوں پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے بلوچستان واقعے کے شہداء کے لیے فی خاندان 10 لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں استحکام اور ریاست کے بچاؤ کے لیے جعلی مینڈیٹ کا خاتمہ ضروری ہے، امن و امان سیاسی استحکام سے مشروط ہے۔بیرسٹرسیف نے یہ بھی کہا ہے کہ سیاسی استحکام بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کے بغیر ناممکن ہے، نااہل حکومت عوام کے جان و مال کی حفاظت میں مکمل ناکام ہے۔ Barrister Mohammad...
گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ
مقامی خبریں

گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ

Bandits attacked a house with a launcher in Galpur Kacha گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ کیا ، جس کے نتیجےمیں 2 سگے بھائی اور چچا جاں بحق ہوگئےانچر پھٹنے سے خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ، جاں بحق ہونے والوں میں ایک سالہ بچہ عبدالجبار، 10 سالہ عبدالغفور اور 50 سالہ حسین بخش شر شامل ہیں۔ Bandits attacked a house with a launcher in Galpur Kachhe, as a result of which 2 brothers and an uncle were killed.4 people including a woman were seriously injured due to Anchar explosion, one year old baby Abdul Jabbar, 10 year old Abdul Ghafoor and 50 year old Hussain Bakhsh Shar were among the dead....
Optimized by Optimole