Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: kacha oepration

دہشت گرد اور کچے کے ڈاکو دندناتے پھر رہے ہیں، حکومت صرف مذمتیں ہی کر رہی ہیں۔
اہم خبریں

دہشت گرد اور کچے کے ڈاکو دندناتے پھر رہے ہیں، حکومت صرف مذمتیں ہی کر رہی ہیں۔

Terrorists and gangsters are running rampant, the government is only condemning. بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پنجاب اور بلوچستان میں دہشت گرد اور کچے کے ڈاکو دندناتے پھر رہے ہیں، شہباز شریف، زرداری اور مریم نواز صرف مذمتیں ہی کر رہے ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پورا ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، پنجاب کے بعد بلوچستان میں سفاکانہ کارروائیوں پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے بلوچستان واقعے کے شہداء کے لیے فی خاندان 10 لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں استحکام اور ریاست کے بچاؤ کے لیے جعلی مینڈیٹ کا خاتمہ ضروری ہے، امن و امان سیاسی استحکام سے مشروط ہے۔بیرسٹرسیف نے یہ بھی کہا ہے کہ سیاسی استحکام بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کے بغیر ناممکن ہے، نااہل حکومت عوام کے جان و مال کی حفاظت میں مکمل ناکام ہے۔ Barrister Mohammad...
گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ
مقامی خبریں

گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ

Bandits attacked a house with a launcher in Galpur Kacha گیل پور کچے میں ڈاکوؤں نے ایک گھر پر لانچر سے حملہ کیا ، جس کے نتیجےمیں 2 سگے بھائی اور چچا جاں بحق ہوگئےانچر پھٹنے سے خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ، جاں بحق ہونے والوں میں ایک سالہ بچہ عبدالجبار، 10 سالہ عبدالغفور اور 50 سالہ حسین بخش شر شامل ہیں۔ Bandits attacked a house with a launcher in Galpur Kachhe, as a result of which 2 brothers and an uncle were killed.4 people including a woman were seriously injured due to Anchar explosion, one year old baby Abdul Jabbar, 10 year old Abdul Ghafoor and 50 year old Hussain Bakhsh Shar were among the dead....
Optimized by Optimole