کچے کے 20 سے زائد ڈاکوؤں کا صادق آباد میں نواز آباد مارکیٹ پر حملہ، لوٹ مار
More than 20 dacoits of raw materials attacked and looted Nawazabad market in Sadiqabad
کچے کے 20 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے نواز آباد مارکیٹ پر حملہ کیا اور لوٹ مار کی۔مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 دکاندار شدید زخمی ہو گئے، ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے بعد گاڑی کو روک کر 3 افراد کو اغوا کر لیا۔اہل علاقہ کے تعاقب اور فائرنگ پر ڈاکوؤں نے دو مغوی کو چھوڑ دیا، ایک کو کچے میں لے گئے، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس کی بھاری نفری نے بکتر بند گاڑیوں میں علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
More than 20 armed dacoits attacked Nawazabad market and looted. 2 shopkeepers were seriously injured by the robbers' firing on resistance, the robbers stopped the car and kidnapped 3 people after looting. On being chased and fir...


