پنجاب اور سندھ کے کچے میں آپریشن، 6 مغوی بازیاب
Operation in Kacha of Punjab and Sindh, 6 hostages recovered
پنجاب اور سندھ میں پولیس نے کچے کے علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے 6 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔رحیم یار خان میں کچے میں پولیس نے آپریشن کے بعد 3 مغویوں کو بازیاب کرایا۔پولیس کے مطابق ملزمان فرار ہوگئے، مغویوں کو چند روز قبل راجن پور سے اغواء کیا گیا تھا۔کشمور میں بھی کچے کے علاقے میں آپریشن کرکے تین مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا جبکہ ڈاکو فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق تینوں مغویوں کو 20 روز قبل گاؤں نائچ سے اغواء کیا گیا تھا۔
In Punjab and Sindh, the police rescued 6 hostages while conducting operations in the rough areas.In Rahim Yar Khan, the police rescued 3 hostages after the operation.According to the police, the accused escaped, the hostages were abducted from Rajanpur a few days ago.In Kashmore also, three hostages were resc...




