ورلڈ بیچ کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
Pakistan won the silver medal in the World Beach Kabaddi World Cup.
پاکستان پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگیا، ایران میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ملک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا اسکور 41-45 رہا۔اس سے قبل صبح ہونیوالے سیمی فائنل میں پاکستان نے عراق کو اٹھاون اکیس سے شکست دی تھی۔دوسری جانب چیمپئنزون ڈے کپ 2024 کے فائنل میں پینتھرز کی ٹیم نے یکطرفہ مقابلے میں مارخورز کو شکست دیکر چیمپئنز ون ڈے کپ کے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔چیمپئنزون ڈے کپ 2024 کی ٹرافی پینتھرزکی ٹیم لے اڑی، فائنل میں فاتح سائیڈ نے مارخورز کو 5 وکٹوں سے باآسانی شکست دی، شاداب خان کی ٹیم نے 123 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
Pakis...

