چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار و پاکستان بار کونسل کا عشائیہ
Dinner of Supreme Court Bar and Pakistan Bar Council in honor of Chief Justice Qazi Faiz Isa
امزد چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل نے بھی عشائیہ میں شرکت کی، جسٹس حسن رضوی، جسٹس عرفان سادات بھی عشائیے میں شریک ہوئے۔ایڈہاک ججز سپریم کورٹ جسٹس سردار طارق، جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس مسرت ہلالی جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عقیل عباسی بھی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں شریک ہوئے۔سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کے الوداعی ڈنر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن ،جسٹس ارباب طاہر نے بھی شرکت کی۔
Amazed Chief Justice Supreme Court Justice Yahya Afridi, Justice Muhammad Ali Mazhar, Justice Aminuddin, Justice Jamal Mandukhel also attended the dinner, J...



