Friday, April 3Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: justice qazi faez isa today

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار و پاکستان بار کونسل کا عشائیہ
اہم خبریں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار و پاکستان بار کونسل کا عشائیہ

Dinner of Supreme Court Bar and Pakistan Bar Council in honor of Chief Justice Qazi Faiz Isa امزد چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل نے بھی عشائیہ میں شرکت کی، جسٹس حسن رضوی، جسٹس عرفان سادات بھی عشائیے میں شریک ہوئے۔ایڈہاک ججز سپریم کورٹ جسٹس سردار طارق، جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس مسرت ہلالی جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عقیل عباسی بھی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں شریک ہوئے۔سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کے الوداعی ڈنر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن ،جسٹس ارباب طاہر نے بھی شرکت کی۔ Amazed Chief Justice Supreme Court Justice Yahya Afridi, Justice Muhammad Ali Mazhar, Justice Aminuddin, Justice Jamal Mandukhel also attended the dinner, J...
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آج آخری روز
اہم خبریں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آج آخری روز

Today is the last day of Chief Justice Qazi Faiz Isa چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آج مقدمات کی سماعت کا آخری روز تھا۔ عدالتی عملے کے مطابق کل ان کے سپریم کورٹ کے بینچ میں بیٹھنے کی کوئی کاز لسٹ جاری نہیں ہوئی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج 10 مقدمات کی سماعت کی، 10 میں سے 4 مقدمات کے فیصلے سنائے اور 6 کو ملتوی کیا۔ بینچ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل تھا۔ Chief Justice Qazi Faiz Isa today was the last day of hearing cases. According to the court staff, no cause list has been released for his sitting on the Supreme Court bench yesterday.Chief Justice Qazi Faiz Isa heard 10 cases today, delivered verdicts in 4 out of 10 cases and adjourned 6. The bench consisted of Chief Justice Qazi Faiz Isa, Justice Naeem Akhtar Afghan and Justice Shahid...
سب لوگوں کے بنیادی حقوق بہت اہم ہوتے ہیں :چیف جسٹس
اہم خبریں

سب لوگوں کے بنیادی حقوق بہت اہم ہوتے ہیں :چیف جسٹس

Fundamental rights of all people are very important: Chief Justice سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوا جس کی سربراہی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کی۔جسٹس منصور علی شاہ بیرونِ ملک ہونے کی وجہ سے ریفرنس میں شریک نہیں ہوئے جبکہ شریعت اپیلٹ بنچ کے ارکان جسٹس قبلہ ایاز اور جسٹس خالد مسعود نے بھی فل کورٹ ریفرنس میں شرکت کی۔فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ اس طرح کے موقعوں پر اس بات پر نظر ڈالی جاتی ہے کہ ادارے کی کارگردگی کیسی رہی، اٹارنی جنرل اور بار کے نمائندوں نے بتایا کہ کس طرح کارگردگی بہتر کی جا سکتی ہے، مجھے 9 دن بعد بطور چیف جسٹس ایک سال مکمل ہو جائے گا، میں جب چیف جسٹس بنا تو 4سال میں پہلی مرتبہ فل کورٹ بلایا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ میں کیس میں سے بدنیتی کا عنصر نکال دیتا ہوں، کچھ لوگ پ...
Optimized by Optimole