پاکستان کا آذربائیجان کیساتھ جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدہ
Pakistan's contract with Azerbaijan for the sale of JF-17 fighter jets
پاکستان کا آذربائیجان کیساتھ جے ایف 17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدہ طے پا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آذربائیجان کی فضائی طاقت بڑھانے کیلئے جے ایف-17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدے ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آذربائیجان کے صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران ان کو جے ایف 17 لڑاکا طیارے کی جنگی صلاحیتوں سے متعلق بریفنگ دی گئی تھی۔آذربائیجان کی درخواست پر پاکستان نے پی اے ایف کا دستہ باکو میں ADEX-2024 میں شرکت کیلئے تعینات کیا ہے۔
Pakistan has signed an agreement with Azerbaijan for the sale of JF-17 Block 3 fighter jets.According to the Public Relations Department of the Pakistan Army, ISPR, an agreement has been reached for the sale of JF-17 Block 3 fighter jet...

