Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: japan

جاپان: نصف صدی کی بدترین جنگل کی آگ بے قابو، 1 شخص ہلاک
انٹرنیشنل

جاپان: نصف صدی کی بدترین جنگل کی آگ بے قابو، 1 شخص ہلاک

Japan: Worst forest fire in half a century rages out of control, 1 dead جاپان میں نصف صدی کی بدترین جنگل کی آگ بے قابو ہو گئی، جس کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 4,000 سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دیے گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ سے 80 عمارتیں متاثر ہو چکی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی شہر اوفوناٹو کے قریب آگ نے 2,600 ہیکٹر سے زیادہ رقبہ جلا دیا، جو نیویارک کے سینٹرل پارک کے رقبے سے 7 گنا بڑا ہے۔رواں سال خشک موسم اور گزشتہ سال ریکارڈ گرمی کی وجہ سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔2,000 سے زائد فائر فائٹرز اور ہیلی کاپٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ Japan's worst forest fire in half a century has raged out of control, killing one person and forcing more than 4,000 people to evacuate.Rescue officials said 80 buildings had been affected by the fire.According to foreign media, the fir...
جاپان: عمارت میں آگ لگنے سے 1 شخص ہلاک
انٹرنیشنل

جاپان: عمارت میں آگ لگنے سے 1 شخص ہلاک

Japan: 1 person killed in building fire جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے رہائشی علاقے میں 3 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 1 شخص ہلاک ہو گیا۔ٹوکیو میٹرو پولیٹن پولیس اور ٹوکیو فائر ڈیپارٹمنٹ کے ایمرجنسی سروسز شعبےکی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آگ لگنے کے حوالے سے اطلاع آج صبح مقامی وقت کے مطابق ساڑھے 4 بجے موصول ہوئی۔پولیس کے مطابق کہ آگ نے عمارت کی دوسری اور تیسری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو آپریشن کے دوران عمارت سے 1 شخص کو باہر نکالا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔آگ کیوں اور کیسے لگی اس حوالے سے ریسکیو ذرائع نے ابھی کچھ نہیں بتایا ہے۔ One person died in a fire that broke out in a three-story building in a residential area of ​​the Japanese capital Tokyo.The Tokyo Metropolitan Police and the Tokyo Fire Department's emergency services department said they were notified of the fire a...
جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی
انٹرنیشنل

جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی

Hurricane devastation in Japan جاپان کے مشرقی اور شمال مشرقی ساحلی علاقے کانتو اور توہوکُو کو طاقتور سمندری طوفان ٹائیفون ایمپل کا سامنا ہے، طوفان کی شدت بڑھتی جارہی ہے اور ہفتے کی شام تک ٹکرانے کا خدشہ ہے۔ ٹوکیو میں طوفانی ہوا کے ساتھ بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے، طوفان کے خطرے کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جس سے ایک لاکھ سے زائد مسافروں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔طوفان کے پیشِ نظر بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے، جس سے 2ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں، بجلی کی بندش سے ٹوکیو اور مرکزی شہر ناگویا کے درمیان چلنے والی تمام بلٹ ٹرین سروس بھی منسوخ کر دی گئی۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے ایمپل کو زیادہ طاقتور طوفان کا درجہ دیتے ہوئے متاثرہ علاقوں سے 19 ہزار رہائشیوں کے انخلا کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ Japan's eastern and northeastern coastal regions of Kanto and Tohoku are facing a powe...
Optimized by Optimole