Monday, April 6Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: israel tel aviv airport

اسرائیل کی یمن میں بمباری، صنعا ایئرپورٹ کو مکمل طور پر ناکارہ کرنے کا دعویٰ
انٹرنیشنل

اسرائیل کی یمن میں بمباری، صنعا ایئرپورٹ کو مکمل طور پر ناکارہ کرنے کا دعویٰ

Israel claims to have completely destroyed Sanaa airport in Yemen bombing اسرائیلی فوج نے یمنی دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ائیر پورٹ پر حملے کرکے ائیرپورٹ کو مکمل طور پر ناکارہ بنانے کا دعویٰ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے صنعا ائیرپورٹ کے علاوہ صنعا میں ایک سیمنٹ فیکٹری اور دو بجلی گھروں کو بھی نشانہ بنایا۔اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ یمنی حوثی صنعا ائیرپورٹ کو ہتھیاروں کی ترسیل کے لیے استعمال کررہے تھے جبکہ سمینٹ فیکٹری کو زیر زمین سرنگوں اور فوجی انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے استعمال کیا جارہا تھا۔اس سے قبل اسرائیلی فوج نے یمنی دارالحکومت صنعا کا بین الاقوامی ائیرپورٹ فوری خالی کرنے کی وارننگ جاری کی تھی۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اسرائیلی فوج کے ترجمان کے بیان کے ساتھ صنعا کا نقشہ بھی دیا گیا تھا جس میں ائیر پورٹ کو سرخ رنگ سے نشان زد کیا گیا تھا۔بیان میں ...
اسرائیل کا دفاعی نظام ناکام، یمنی حوثیوں نے بن گوریون ایئرپورٹ پر میزائل گرا دیا
انٹرنیشنل

اسرائیل کا دفاعی نظام ناکام، یمنی حوثیوں نے بن گوریون ایئرپورٹ پر میزائل گرا دیا

Israel's defense system fails, Yemeni Houthis fire missile at Ben Gurion Airport یمنی حوثیوں کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل اسرائیل کے مرکزی بن گوریون انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے احاطے میں آ گرا۔عرب میڈیا کے مطابق میزائل گرنے کے نتیجے میں ائیر پورٹ کی ایک سڑک اور گاڑی کو نقصان پہنچا اور فضائی آمدورفت عارضی طور پر معطل کر دی گئی، حملے میں 8 افراد زخمی ہوئے۔اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کی صبح داغے گئے میزائل کو روکنے کی متعدد کوششوں کے باوجود اسرائیلی دفاعی نظام اسے تباہ کرنے میں ناکام رہا۔حوثیوں کے عسکری ترجمان یحییٰ سریع نے اس حملے کے بعد ائیرلائنز کو خبردار کیا ہے کہ بن گوریون ائیرپورٹ اب فضائی سفر کے لیے محفوظ نہیں رہا، بیلسٹک میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا اور امریکی اور اسرائیلی فضائی دفاعی نظام اسے گرانے میں ناکام رہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میزائل حملے کے نتیجے میں...
Optimized by Optimole