Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: israel lebanon conflict

پاکستان سے غزہ و لبنان کیلئے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ
اہم خبریں

پاکستان سے غزہ و لبنان کیلئے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ

The 13th aid shipment has been sent from Pakistan to Gaza and Lebanon پاکستان سے غزہ و لبنان کے لیے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی۔ترجمان کے مطابق اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں فلسطینی سفیر، بیرسٹر عقیل ملک، این ڈی ایم اے، وزارتِ خارجہ اور پاک آرمی کے نمائندگان موجود تھے۔فلسطینی سفیر نے ہنگامی امداد پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی غزہ اور لبنان کے لیے امداد کی فراہمی جاری ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے آج امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ کردی گئی، غزہ کے لیے امدادی سامان بردار ہوائی جہاز اردن کے دارالحکومت عمان پہنچے گا۔ترجمان کے مطابق 100 ٹن امدادی سامان فیملی ٹینٹ اور گرم کمبلوں پر مشتمل ہے۔این ڈی ایم اے 1381 ٹن امداد غزہ اور لبنان بھجو...
اسرائیل کا لبنان پر زمینی حملہ شروع
انٹرنیشنل

اسرائیل کا لبنان پر زمینی حملہ شروع

Israel's ground attack on Lebanon begins لبنان پر اسرائیل نے زمینی حملہ شروع کردیا، جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینک اور آرٹیلری کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسرائیلی فوج کابینہ کی منظوری کے بعد زمینی پیش قدمی شروع کردے گی۔ اسرائیلی عہدیداران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے دیہاتوں میں محدود پیمانے پر ٹارگٹڈ کاروائیاں کرے گی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنانی سرحد کے قریب بستیوں کو فوجی چھاؤنیاں قرار دے دیا ہے، اسرائیلی سرحد کے ساتھ لبنانی آرمی نے اپنے اڈےچھوڑ دیے، جبکہ ایئر فرانس نے بیروت اور تل ابیب کے لیے 8 اکتوبر تک پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ Israel has launched a ground attack on Lebanon, reports of Israeli tanks and artillery attack on South Lebanon have been received. The Israeli army will start the ground advance after the approval of the cabinet. Israeli off...
Optimized by Optimole