Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: israel attack

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ مستعفی
انٹرنیشنل

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ مستعفی

The head of the Israeli intelligence agency resigned اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ 7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔مستعفی میجر جنرل اہرن ہالیوا نے 7 اکتوبر کے واقعات کی ریاستی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے نئے سربراہ میجر جنرل شیلومی ہوں گے جن کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کو ترجیح قرار دیا ہے۔اسرائیلی فوج میں یہ تبدیلیاں ایسے وقت آئی ہیں جب اسرائیل پر ایران کے حملے کا خطرہ بڑھ رہا ہے اور مشرق وسطیٰ میں صورتحال سے نمٹنے کے لیے امریکی طیارہ بردار یو ایس ایس ابراہام لنکن مشرق وسطیٰ پہنچ گیا ہے۔اس کے علاوہ امریکی طیارہ بردار یو ایس ایس تھیوڈور روز ویلٹ پہلے ہی مشرق وسطیٰ میں موجود ہے جبکہ جنوبی لبنان اور غزہ پر اسرائیلی حملے بھی جاری ہیں۔حماس کے جنگجوؤں کی تلاش کے لیے فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنایا جارہا ہے اور اسرائیل ...
اسرائیلی بمباری، 30 سے زائد فلسطینی شہید
انٹرنیشنل

اسرائیلی بمباری، 30 سے زائد فلسطینی شہید

Israeli bombing, more than 30 Palestinian martyrs غزہ پر صبح سے اسرائیلی بمباری کے باعث 30 سے زائد فلسطینی شہید۔ اسرائیل نے غزہ کے الزوایدہ، نصیرات، غزہ سٹی، خان یونس اور رفح کو نشانہ بنایا۔غزہ کے نصیرات کیمپ میں گھر پر اسرائیلی فضائی حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیلی حملوں میں الزوایدہ میں 16، غزہ سٹی 2، خان یونس اور رفح میں6، 6 فلسطینی شہید ہوئے۔ More than 30 Palestinians were martyred due to the Israeli bombardment on Gaza since morning. Israel targeted al-Zawaida, Nasirat, Gaza City, Khan Yunis and Rafah in Gaza. 6 Palestinians were martyred in an Israeli airstrike on a house in Nasirat camp in Gaza. In the Israeli attacks, 16 Palestinians were martyred in al-Zawaida, 2 in Gaza City, 6 in Khan Yunis and Rafah....
غزہ پر اسرائیلی حملہ، 19 فلسطینی شہید
انٹرنیشنل

غزہ پر اسرائیلی حملہ، 19 فلسطینی شہید

Israeli attack on Gaza, 19 Palestinians martyred غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، جس کے دوران صہیونی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں میں آج 19 فلسطین شہید ہوگئے۔دیر البلاح میں ایک حملے میں 6 افراد شہید ہوئے، جن میں ماں اور اس کے جڑواں چار دن کے بچے بھی شامل تھے۔جبکہ قریبی البریج کیمپ میں ایک مکان پر حملے میں 7 فلسطینی شہید ہوئے، وسطی غزہ کی پٹی اور جنوبی رفح میں المغازی کیمپ پر دو الگ الگ حملوں میں 4 فلسطینی شہید ہوئے۔شمال میں غزہ شہر کے شیخ رضوان محلے میں ایک حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی جنگ میں اسرائیلی جارحیت کے دوران اب تک تقریباً 40 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ The Israeli aggression on Gaza continues, during which 19 Palestinians were martyred today in brutal airstrikes by the Zionist army. Six people were martyred in an attack in Deir al-Balah, incl...
ایران اسرائیل پر حملے کےلیے تیار
انٹرنیشنل

ایران اسرائیل پر حملے کےلیے تیار

Iran is ready to attack Israel بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں جنگ بندی سے متعلق مذاکرات اس ہفتے نہیں ہوسکیں گے۔ مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو ایران حملے کےلیے تیار ہے، غزہ میں مستقل جنگ بندی ایران کی اسرائیل پر جوابی کارروائی کو موخر کرسکتی ہے۔قطر اور مصر نے اسرائیل اور حماس کو 15 اگست کو جنگ بندی مذاکرات کی دعوت دی تھی، حماس دوحہ مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرچکی ہے۔ایران نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کر رکھا ہے، اسرائیل پر اس ہفتے ایران کے حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات ہیں۔ دوسری طرف امریکا اور مغربی ملکوں نے ایران کو روکنے کےلیے سفارتی کوششیں تیز کردیں ہیں۔ According to the International News Agency, negotiations regarding the cease-fire in Gaza will not be held this week. If there is no progress in the talks, Iran is ready to attack. A permanent ceasef...
اسرائیلی فوج کا غزہ میں ایک اور سکول پر حملہ
انٹرنیشنل

اسرائیلی فوج کا غزہ میں ایک اور سکول پر حملہ

Israeli army attack another school in Gaza اسرائیل کی غزہ میں بربریت کاسلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک اور سکول پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں مزید 100 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔ غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم میں ایک نئے خونی باب کا اضافہ ہوگیا ، غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان نے ایک پوسٹ میں کہا کہ غزہ شہر کی الدرج کالونی میں التابعين سکول پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 40 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔محمود بصل نے اس واقعے کو ایک ہولناک قتل عام قرار دیا، جس میں متعدد لاشوں میں آگ لگ گئی، موجود عملہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے کے لیے آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے۔غزہ حکومت کے میڈیا دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے سکول میں مقیم پناہ گزینوں کو اس وقت نشانہ بنایا، جب وہ فجر کی نماز ادا کر رہے تھے، جس کی وجہ سے اموات میں اضافہ ہوا۔ As ...
اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ
انٹرنیشنل

اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ

Flights to Israel canceled دنیا کی بڑی فضائی کمپنیوں نے حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ کردیں۔دنیا کی بڑی فضائی کمپنیوں نے سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ کردی ہیں۔ جس کے باعث تل ابیب کے بن گوریان ایئرپورٹ پرہزاروں مسافر پھنس گئے، اسرائیل کی کارروائی سے خوفزدہ یونائیٹڈ ایئر لائنز اورڈیلٹا نے اسرائیل کیلئے تمام پروازیں منسوخ کیں۔جرمنی کی فضائی کمپنی لفتھانسا گروپ نے بھی تل ابیب کیلئے فلائٹ آپریشن روک دیا ہے، اس کے علاوہ سوئس، برٹش ایئرلائنز، آسٹرین ایئرلائنز اور ایئرانڈیا نے بھی اسرائیل کے لیے تمام پروازیں منسوخ کردی ہیں۔یہ منسوخی سفارت کاروں کے ان خدشات کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حالیہ صیہونی حملوں کے بعد علاقائی جنگ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔یاد رہے اسرائیل کی جانب سے منگل کی رات جنوبی بیروت میں ایک عمارت پر فضائی حملے میں 63 سالہ شکر کی ہلاکت ...
Optimized by Optimole