جنڈولہ میں سکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنا دیا، 10 خوارج جہنم واصل
Security forces foil suicide attack in Jandola, 10 Khawarij killed
جنڈولہ میں دہشتگردوں کا ایف سی قلعہ پر خودکش حملہ سیکورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فورسز کی بروقت جوابی کارروائی میں 10 خوارجی جہنم واصل ہو گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، ایک خود کش حملہ آور نے گاڑی میں بیٹھ کر چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔خودکش حملہ آور نے گاڑی میں بیٹھ کر ایف سی کیمپ کے قریب خود کو اڑایا، پاک فوج کے جوانوں نے 9 خارجیوں کو ہلاک کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقے میں سکیورٹی فورسز کا سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
A suicide attack by terrorists on the FC fort in Jandola was foiled by security forces. 10 Khawarij were killed in the timely response of the forces. According to security sources, the terrorists attacked a check post of the security forces. A sui...



