اسماعیل ہانیہ کواسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا : برطانوی میڈیا
Ismail Haniyeh was killed by the Israeli intelligence agency through Iranian agents: British media
برطانوی میڈیا نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہانیہ کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا۔طانوی میڈیا کے مطابق ایرانی ایجنٹوں نے مہمان خانے کے 3 کمروں میں دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا، ایرانی حکام کے پاس ایجنٹوں کے کمروں میں انتہائی تیزی سے آنے جانے کی ویڈیو ہے۔دھماکا خیز مواد نصب کرنے والے ایجنٹ ایران چھوڑ چکے تھے، دھماکا خیز مواد ایران کے باہر سے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے تباہ کیا گیا۔
The British media has revealed in a report that Ismail Haniyeh, the political leader of Hamas, was killed by the Israeli intelligence agency through Iranian agents. has video of agents coming and going in rooms very quickly.The agents planting the explosiv...


