Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: islamic bayan molana tariq jameel

کراچی: حساس مقامات کی ویڈیو بنانے والا دہشت گرد جمیل عرف قاری گرفتار
اہم خبریں

کراچی: حساس مقامات کی ویڈیو بنانے والا دہشت گرد جمیل عرف قاری گرفتار

Karachi: Terrorist Jamil alias Qari, who made videos of sensitive places, arrested کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے لی مارکیٹ میں مشترکہ کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد جمیل عرف قاری کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشتگرد سوشل میڈیا پر دہشت گردی کا نیٹ ورک چلا رہا تھا، گرفتار ملزم سے ایک ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ ملزم جمیل عرف قاری فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد حماد انصاری کیلئے کام کرتا تھا اور اسی کی ہدایت پر حساس مقامات کی ویڈیوز بنا رہا تھا۔سی ٹی ڈی کےمطابق دہشتگرد حماد انصاری ویڈیوز ایڈٹ کر کے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا، گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔ In Karachi, CTD and intelligence agencies arrested Jamil alias Qari, a terrorist belonging to Fitna-ul-Kh...
Optimized by Optimole