Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: islamabad to murree

اسلام آباد، راولپنڈی میں 14 سے 16 اکتوبر تک عام تعطیل
اہم خبریں

اسلام آباد، راولپنڈی میں 14 سے 16 اکتوبر تک عام تعطیل

Public holiday in Islamabad, Rawalpindi from 14th to 16th October وفاقی حکومت نے 14 سے 16 اکتوبر تک راولپنڈی اور اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ہونے جارہا ہے جس کے تناظر میں جڑواں شہروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔علم میں رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سیکیورٹی کے سلسلے میں 5 سے 17 اکتوبر تک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ کےلیے فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے اور 5 سے 17 اکتوبر تک دارالحکومت میں فوج تعینات رہے گی۔ The federal government has announced a public holiday in Rawalpindi and Islamabad from October 14 to 16.A meeting of the Shanghai Cooperation Organization is going to be held in Islamabad, in the context of whic...
Optimized by Optimole